تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشْکِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْکِل کے معانیدیکھیے
مُشْکِل کے اردو معانی
صفت
- شکل دیا گیا، مجسم، شکل میں لایا گیا، متشکل
- اچھی شکل کا، خوبصورت، حسین
- دشوار، سخت دوبھر، کٹھن، تکلیف دہ
- پیچیدہ، دقت طلب، الجھا ہوا، دقیق، مبہم
- دشواری، مصیبت، دقت، پریشانی، ریختی، پیچیدگی
اسم، مؤنث
- بڑی مشکل، بہت سخت تکلیف
شعر
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہے
مری جاں چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے
دوستی عام ہے لیکن اے دوست
دوست ملتا ہے بڑی مشکل سے
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
جیسی اب ہے تری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی
محبت رنگ دے جاتی ہے جب دل دل سے ملتا ہے
مگر مشکل تو یہ ہے دل بڑی مشکل سے ملتا ہے
English meaning of mushkil
मुश्किल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कठिनाई, जटिल, गूढ़, कष्ट, दुशवारी, मुसीबत, संकट, विपदा, दिक्कत, जो करने में बहुत कठिन हो
- अच्छी शक्ल का, सुंदर, रूपवान
- दुरूह, सख़्त दूभर, कठिन, कष्टदायक
- जटिल, जिसकी प्राप्ति में कठिनाई हो, उलझा हुआ, गूढ़, अमूर्त
-
कठिनता, विपत्ति, असुविधा, परेशानी, रेख़्ती, जटिलता
विशेष - रेख़्ती= वह काव्य जो महिलाओं की बोली में कहा जाए, रेख्ता की वह विधा जिसमें स्त्रियों की भाषा में (स्त्रैण) कविता की जाती थी
مُشْکِل کے مترادفات
مُشْکِل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشْکِل)
مُشْکِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔