تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُصْحَف رُخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُصْحَف رُخ کے معانیدیکھیے
وزن : 2122
موضوعات: کنایۃً
مُصْحَف رُخ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- جس کا چہرہ کتاب ہو، کنایۃً: محبوب کے رخسار
شعر
اخترؔ زار بھی ہو مصحف رخ پر شیدا
فال یہ نیک ہے قرآن سے ہم دیکھتے ہیں
جب کہ لے زلف تری مصحف رخ کا بوسہ
پھر یہاں فرق ہو ہندو و مسلمان میں کیا
English meaning of mus.haf-e-ruKH
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the one who is book faced, metaphorically: the beloved cheeks
मुसहफ़-ए-रुख़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- जिसका चेहरा किताब हो प्रतीकात्मक: महबूब के गाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُصْحَف رُخ)
مُصْحَف رُخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔