تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشَدَّد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشَدَّد کے معانیدیکھیے
مُشَدَّد کے اردو معانی
صفت
- تشدید کیا گیا، (وہ حرف یا لفظ) جس پر تشدید ہو، دو دفعہ پڑھا جانے والا (حرف)
- باندھا گیا، مضبوط کیا گیا
English meaning of mushaddad
Adjective
- (letter) represented by the diacritical mark tashdeed ( ّ ) over it, doubled
- strengthened, corroborated
मुशद्दद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वह अक्षर जिस पर तश्दीद हो, जो दो बार पढ़ा जाए, दो दफ़ा पढ़ा जाने वाला (अक्षर)
- बाँधा गया, मज़बूत किया गया
مُشَدَّد کے مترادفات
مُشَدَّد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشَدَّد)
مُشَدَّد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔