تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشاوَرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشاوَرَت کے معانیدیکھیے
مُشاوَرَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- باہمی صلاح و مشورہ، آپس میں مل کرمشورہ کرنا
- پیشہ ورانہ مشورہ یا ماہرانہ رائے دینے کاعمل یا طریق کار
شعر
مشاورت سے تری بام و در سنورتے تھے
جو تو نہیں ہے تو سارا مکان میلا ہے
گویا ہر کام مصلحت کے ساتھ
خودکشی بھی مشاورت کے ساتھ
جس کی مشاورت سے بگڑا نظام ہستی
وہ شخص اب ہمارا غم خوار بن گیا ہے
English meaning of mushaavarat
Noun, Feminine
- mutual consultation, counsel, deliberation, conference
मुशावरत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आपसी परामर्श, मन्त्रणा, राय लेना, पंचायत, सलाह लेना, परस्पर परामर्श और विचार विनिमय करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشاوَرَت)
مُشاوَرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔