تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشارِکی" کے متعقلہ نتائج

مُشارِکی

(نفسیات) نظام عصبی کے اس حصے سے متعلق جو اضافی عصبی نظام کے ساتھ مل کر خودکار نظام عصبی بنتا ہے ۔

مُشارِکی عَصَبی نِظام

مشارکی نظام اعصاب ، خودکار نظام عصبی کا وہ حصہ جو حرکت قلب کو تیز کرتا ہے ؛ پتلیوں کو پھیلاتا ہے تیز مشارکی نظام اعصاب دموی نالیوں کو سکیڑتا ہے اور مجموعی طور پر مشارکی نظام اعصاب کے ساتھ ساتھ چلتا ہے ۔

مُشارِکی نِظام

رک : مشارکی عصبی نظام ۔

نِزد مُشارِکی نِظام

خود کار عصبی نظام ، اعصاب کا وہ حصہ جو مخفی اور عجزی خطوں میں شروع ہونے والے اعصاب سے تشکیل پاتا ہے اور جن کی وجہ سے دل کی دھڑکن دھیمی ہو جاتی ہے، پتلیاں سکڑتی ہیں اور وہ عام طور پر ہمدرد نظام اعصاب کے خلاف کام کرتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشارِکی کے معانیدیکھیے

مُشارِکی

mushaarikiiमुशारिकी

  • Roman
  • Urdu

مُشارِکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نفسیات) نظام عصبی کے اس حصے سے متعلق جو اضافی عصبی نظام کے ساتھ مل کر خودکار نظام عصبی بنتا ہے ۔

Urdu meaning of mushaarikii

  • Roman
  • Urdu

  • (nafasiyaat) nizaam esbii ke is hisse se mutaalliq jo izaafii esbii nizaam ke saath mil kar Khudkaar nizaam esbii bantaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُشارِکی

(نفسیات) نظام عصبی کے اس حصے سے متعلق جو اضافی عصبی نظام کے ساتھ مل کر خودکار نظام عصبی بنتا ہے ۔

مُشارِکی عَصَبی نِظام

مشارکی نظام اعصاب ، خودکار نظام عصبی کا وہ حصہ جو حرکت قلب کو تیز کرتا ہے ؛ پتلیوں کو پھیلاتا ہے تیز مشارکی نظام اعصاب دموی نالیوں کو سکیڑتا ہے اور مجموعی طور پر مشارکی نظام اعصاب کے ساتھ ساتھ چلتا ہے ۔

مُشارِکی نِظام

رک : مشارکی عصبی نظام ۔

نِزد مُشارِکی نِظام

خود کار عصبی نظام ، اعصاب کا وہ حصہ جو مخفی اور عجزی خطوں میں شروع ہونے والے اعصاب سے تشکیل پاتا ہے اور جن کی وجہ سے دل کی دھڑکن دھیمی ہو جاتی ہے، پتلیاں سکڑتی ہیں اور وہ عام طور پر ہمدرد نظام اعصاب کے خلاف کام کرتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشارِکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشارِکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone