تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشاہَدَہ" کے متعقلہ نتائج

رَصَد

(آلات کے ذریعے) ستاروں کی گردش دیکھنے کا عمل

رَصَد گاہ

رَصَد خانَہ

وہ مینار یا مقام جہاں بیٹھ کر ہیئت داں آلات کے ذریعہ ستاروں کی گردش وغیرہ دیکھتے ہیں، جنتر منتر، آبزر بیٹری

رَصَدی

رصد (رک) سے متعلق یا ، منسوب.

رَصَد بَنْد

آلات سے ستاروں کی گردش دیکھنے والا شخص ، نجومی

رَصَد کَرنا

آلات کے ذریعہ سے سِتاروں کی گردش کا حال معلوم کرنا .

رَصَد بَنْدی

آلات سے سِتاروں کی گردش وغیرہ دیکھنے کا عمل

رَصَد نَشِیں

نجومی

رَصَد نَشِیْن

رَصَد نَشِینی

نجومی ہونا ، سِتارہ شناس ہونا

رَصَد بانْدْھنا

آلات کے ذریعے سے سِتاروں کی گردش وغیرہ دیکھنا

رَصَدی گَھڑی

رصد گاہ میں اِستعمال ہونے والی ایک طرح کی گھڑی

آلَۂِ رَصَد

(فلکیات) ستاروں کا مشاہدہ کرنے کی کل یا مشین

عِلْمِ رَصَد

رک : علم مثلت جو زیادہ مستعل ہے .

آلاتِ رَصَد

ستاروں کی گردش وغیرہ دیکھنے کا وہ سامان جو مقرر طریقے سے نصب کیا جاتا ہے اور جس کا استعمال رصد گاہوں میں ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشاہَدَہ کے معانیدیکھیے

مُشاہَدَہ

mushaahadaमुशाहदा

اصل: عربی

وزن : 1212

جمع: مُشاہَدات

موضوعات: تصوف

اشتقاق: شَهِدَ

مُشاہَدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • دیکھنا
  • (مجازاً) دید، نظارہ، درشن
  • کسی دریافت کے لیے بغور دیکھنا، معائنہ، غور و خوض، تجربہ
  • عینی تجربہ، دلیل بصری، عینی ثبوت
  • (تصوف) صور تجلیات حق کو بغیر حجاب اشیا کے دیکھنا

English meaning of mushaahada

Noun, Masculine, Singular

  • observation, witnessing, survey

मुशाहदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • देखना
  • (लाक्षणिक) दर्शन करना, दृश्य, देखने की क्रिया
  • किसी खोज के लिए बहुत ध्यान से देखना, निरीक्षण, चिंतन एवं मनन, अनुभव
  • आँखों देखा अनुभव, प्रत्यक्षदर्शी प्रमाण, आँखों देखा सुबूत

مُشاہَدَہ کے مترادفات

مُشاہَدَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشاہَدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشاہَدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone