تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مسوس" کے متعقلہ نتائج

مَسوس

(طب) مروڑ، پیچ، بَل

مسوس

وہ درخت جسے کیڑا کھا گیا ہو

مَسُوس

پانی جو نہ میٹھا ہو نہ کھاری ؛ (طب) وہ دوا جو زہر کے اثر کو دور کر سکے ؛ وہ درخت جسے کیڑا کھا گیا ہو

مَسوس کے

دبا کر ، ضبط کر کے ، برداشت کر کے ۔ آدھی بھوک پیٹ میں مسوس کر کام کرنے بیٹھ گیا ۔

مَسوس کَر

دبا کر ، ضبط کر کے ، برداشت کر کے ۔ آدھی بھوک پیٹ میں مسوس کر کام کرنے بیٹھ گیا ۔

مَسوس مَسوس کے

مروڑ مروڑ کر ، مل مل کر ۔

مَسوس مَسوس کَر

مروڑ مروڑ کر ، مل مل کر ۔

مَسوس کَر رَہ جانا

رنج و غم کو ضبط کرنا ، خون کے گھونٹ پی کے رہ جانا ، افسوس کر کے رہ جانا (عموماً دل کے ساتھ مستعمل) ۔

مَسوس کَرنا

رک : مسوسنا

مَسوسا

پچھتاوا، افسوس، ملال، رنج، آزردگی

مَسوسا دے دے رَہنا

صبر سے برداشت کرنا ؛ شکایت زبان پر نہ لانا

مَسوسْنا

دبانا، بھینچنا

مَسوس کَر رَکھ دینا

(دل) توڑ کر رکھ دینا ، رنج و غم میں مبتلا کر دینا ۔

دِل مَسوس کَر رَہْنا

bear quietly or patiently

کَلیجا مَسوس کے رَہ جانا

۔(عو) کلیجا تھام کے رہ جانا۔ صدمے کو ضبط کرکے چپ رہ جانا۔

پیٹ مَسوس کر رہ جانا

پیچ و تاب کھانا

کَلیجا مَسوس کَر رَہ جانا

صدمے کو خاموشی سے برداشت کر لے جانا ، کلیجا تھام کر رہ جانا ، کلیجہ پکڑ کر رہ جانا .

کَلیجَہ مَسوس کَر رَہ جانا

صدمے کو خاموشی سے برداشت کر لے جانا ، کلیجا تھام کر رہ جانا ، کلیجہ پکڑ کر رہ جانا .

چَھاتِی مَسوس کَر رَہ جانا

رنج و غم دل ہی دل میں برداشت کرنا، افشائے غم نہ کرنا

دِل مَسوس کَر رَہ جانا

کلیجہ تھام کر رہ جانا، کسی صدمے یا رنج کے باعث چُپ کا چُپ رہ جانا، صدمے سے دم بخود ہو جانا

جی مَسوس کَر

دل میں کڑھنا، رنج و افسوس کرنا.

جِگَر مَسُوْس لینا

صدمے کی شدت میں جگر تھام لینا

اَنْتْڑِیاں مَسوس کَر رَہ جانا

(چار ناچار) فاقے کی تکلیف جھیلنا، بھوک کو ضبط کرنا

اَنتْڑیاں جَلنْا مَسوس کَرْ رَہ جانا

(چار و ناچار) فاقے کی تکلیف جھیلنا، بھوک کو ضبط کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مسوس کے معانیدیکھیے

مسوس

musavvisमुसव्विस

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مسوس کے اردو معانی

مذکر

  • وہ درخت جسے کیڑا کھا گیا ہو

Urdu meaning of musavvis

  • Roman
  • Urdu

  • vo daraKht jise kii.Daa kha gayaa ho

मुसव्विस के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • वह पेड़ जिसे कीड़ा खा गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسوس

(طب) مروڑ، پیچ، بَل

مسوس

وہ درخت جسے کیڑا کھا گیا ہو

مَسُوس

پانی جو نہ میٹھا ہو نہ کھاری ؛ (طب) وہ دوا جو زہر کے اثر کو دور کر سکے ؛ وہ درخت جسے کیڑا کھا گیا ہو

مَسوس کے

دبا کر ، ضبط کر کے ، برداشت کر کے ۔ آدھی بھوک پیٹ میں مسوس کر کام کرنے بیٹھ گیا ۔

مَسوس کَر

دبا کر ، ضبط کر کے ، برداشت کر کے ۔ آدھی بھوک پیٹ میں مسوس کر کام کرنے بیٹھ گیا ۔

مَسوس مَسوس کے

مروڑ مروڑ کر ، مل مل کر ۔

مَسوس مَسوس کَر

مروڑ مروڑ کر ، مل مل کر ۔

مَسوس کَر رَہ جانا

رنج و غم کو ضبط کرنا ، خون کے گھونٹ پی کے رہ جانا ، افسوس کر کے رہ جانا (عموماً دل کے ساتھ مستعمل) ۔

مَسوس کَرنا

رک : مسوسنا

مَسوسا

پچھتاوا، افسوس، ملال، رنج، آزردگی

مَسوسا دے دے رَہنا

صبر سے برداشت کرنا ؛ شکایت زبان پر نہ لانا

مَسوسْنا

دبانا، بھینچنا

مَسوس کَر رَکھ دینا

(دل) توڑ کر رکھ دینا ، رنج و غم میں مبتلا کر دینا ۔

دِل مَسوس کَر رَہْنا

bear quietly or patiently

کَلیجا مَسوس کے رَہ جانا

۔(عو) کلیجا تھام کے رہ جانا۔ صدمے کو ضبط کرکے چپ رہ جانا۔

پیٹ مَسوس کر رہ جانا

پیچ و تاب کھانا

کَلیجا مَسوس کَر رَہ جانا

صدمے کو خاموشی سے برداشت کر لے جانا ، کلیجا تھام کر رہ جانا ، کلیجہ پکڑ کر رہ جانا .

کَلیجَہ مَسوس کَر رَہ جانا

صدمے کو خاموشی سے برداشت کر لے جانا ، کلیجا تھام کر رہ جانا ، کلیجہ پکڑ کر رہ جانا .

چَھاتِی مَسوس کَر رَہ جانا

رنج و غم دل ہی دل میں برداشت کرنا، افشائے غم نہ کرنا

دِل مَسوس کَر رَہ جانا

کلیجہ تھام کر رہ جانا، کسی صدمے یا رنج کے باعث چُپ کا چُپ رہ جانا، صدمے سے دم بخود ہو جانا

جی مَسوس کَر

دل میں کڑھنا، رنج و افسوس کرنا.

جِگَر مَسُوْس لینا

صدمے کی شدت میں جگر تھام لینا

اَنْتْڑِیاں مَسوس کَر رَہ جانا

(چار ناچار) فاقے کی تکلیف جھیلنا، بھوک کو ضبط کرنا

اَنتْڑیاں جَلنْا مَسوس کَرْ رَہ جانا

(چار و ناچار) فاقے کی تکلیف جھیلنا، بھوک کو ضبط کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مسوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مسوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone