تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسَلْسَل" کے متعقلہ نتائج

اِتِّصال

پیوستگی، اقتران باہمی، ملا ہونا، ملنا، یکجائی

اِتِّصالُ الشُّہُود

(تصوف) " سقوط حجاب یالکلیہ بعنی حجاب کا بالکل مرتفع ہو جانا ".

اِتِّصالُ الاِعْتِصام

(تصوف) "حالت تفرید میں شہود حق یعنی شہود منفرد لا بشرط شے"

اِتِّصالِ لَحْمی

رک : االتصال التحامی

اِتِّصالُ الاِنْفِصال

(تصوف) "مرتبۂ رویت وحدت فی الکثرۃ"

اِتِّصالُ الْوُجُود

(تصوف) "اتصال وجود حق بالتنزبہ عین تشبیہ میں اس طرح پر کہ وہ تمام معلومات کا عین ہے اس حیثیت سے کہ وہ معلومات اسی کے اور اسی سے ہیں اور پھر عین توجہ الی العلم کی حالت میں بحیثیت عالم ہونے کے ہر معلوم سے ماوراء ہے کیونکہ عالم کا شمار معلومات میں نہیں ہوتا"

اِتِّصالِ اِْلتِحامی

(طب) وہ جوڑ جس میں ایک ہڈی دوسری کے پٹھوں ک ذریعے پیوست ہو، جیسے نیچے کے جبڑے کے دونوں حصے ٹھوڑی کے پاس پہنچ کر ایک ہو گئے ہیں

نُقطَۂ اِتِّصال

چھوٹا ساگول دائرہ جو کسی مقام پر جو کیس مقام پر یادداشت کے لئے بنادیا جائے

عَلامَتِ اِتِّصال

(کتب خانہ) وہ سیدھا خط (-) جو نام اور سرنام میں فرق کر نے کے لئے درمیان میں کھین٘چا جائے، نشان، الحاق (انگ) انگریزوں کے بعض خاندانی نام مرکب ہوتے ہیں اور ان کے درمیان علامتِ اتصال(-) ہوتی ہے

مَقامِ اِتِّصال

دوچیزوں یا کسی چیزکے دو سروں کا ملاپ یا سنگم، ملنے کامقام

کَشِشِ اِتِّصال

۔(ف) مونث۔ وہ قوت جو اجسام کے اجزائے قریبہ سے باہم پیوستہ رکھنے میں اثر کرتی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَلْسَل کے معانیدیکھیے

مُسَلْسَل

musalsalमुसलसल

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: حدیث

اشتقاق: سَلْسَلَ

مُسَلْسَل کے اردو معانی

صفت

  • متواتر، پیہم، لگاتار
  • زنجیر میں بندھا ہوا، پابہ زنجیر، زنجیر بند
  • (زلف کی صفت)، دراز، لمبی، بٹی یا گندھی ہوئی

فعل متعلق

  • سلسلہ وار، پے در پے، رکاوٹ کے بغیر، پے در پے، تسلسل کے ساتھ

اسم، مذکر

  • ایک وضع کا گوٹا یا جھالر، ایک عمدہ نازک کپڑا
  • (علم حدیث) وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ متواتر ہو

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of musalsal

Adjective

  • continuous, constant, successive, consecutive
  • in chains, fettered, linked, connected, chained

Adverb

  • consecutively, continuously

Noun, Masculine

  • a kind of lace or fringe
  • a Hadith that contains an extra element of information about the way the Hadith is being transmitted at every link of the chain of narrators

मुसलसल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निरंतर, लगातार, सतत
  • (बाल की विशेषता) लंबी, बटी या गुँधी हुई
  • ज़ंजीर में बँधा हुआ, ज़ंजीर बंद

क्रिया-विशेषण

  • निरंतरता के साथ, एक सिलसिले से लगा हुआ, क्रमबद्ध, श्रृंखलित

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक आकार का गोटा या झालर, एक उत्कृष्ट नाज़ुक कपड़ा

مُسَلْسَل کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسَلْسَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسَلْسَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone