تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرسَل" کے متعقلہ نتائج

نَبی

خبر رساں، رسول، خبر پہنچانے والا، پیغمبر

نَبی خانَہ

وہ مکان جس میں میلاد نبوی کی محفل برپا ہو

نَبی مَوعُود

وہ نبی جس کا وعدہ کیا گیا ہے ، لوٹ کر آنے والا نبی ، مسیح ِموعود ؛ مراد : حضرت عیسیٰ علیہ السلام ۔ ہمارے قبلہ پر قائم رہتے تو ہم سمجھتے کہ تم نبی موعود ہو کہ شاید پھر ہمارے قبلہ کی طرف رجوع کر لیں ۔

نَبی عِفَّت

(مراداً) حضرت عیسیٰ السلام ۔

نَبی مُجتَبیٰ

(لفظاً) برگزیدہ نبی

نَبی کا ڈَنْکا ہونا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے نام کا بول بالا ہونا ۔

نَبی کا کَلِمَہ پَڑھنا

نبی کا ذکر کرنا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا نام لینا

نَبی جی

(مراد) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم

نَبیڑَن

رک : نبیڑا ، فیصلہ ، خاتمہ ۔

نَبی ظِلّی

سایہ رکھنے والا نبی ، نبی کی ایک اختراعی قسم ۔ انہوں نے رسول و نبی کی بہت سی قسمیں اپنی طرف سے اختراع کرلیں ، جن کا نام نبی ظلی ، نبی بروزی وغیرہ رکھ دیا ۔

نَبی مُرسَل

بھیجا ہوا نبی، مجازاً: وہ نبی جو صاحب کتاب ہو، وہ نبی جس پر کوئی آسمانی کتاب نازل ہوئی ہو، مراد: آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم، حضرت ابراہیم، حضرت موسی، حضرت داؤد اور حضرت عیسیٰ

نَبی بَرحَق

وہ پیغمبر جو واقعی اﷲ کا فرستادہ ہو، سچا نبی، اصلی نبی، حقیقی پیغمبر

نَبی بُرُوزی

ظاہر ہونے والا نبی ، نبی کی ایک اختراعی قسم ۔

نَبی کی مار

ایک بددُعا ، نبی کا غیظ و غضب

نَبی قِبلَتَین

رک : نبی القبلتین ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم ۔

نَبی جی بھیجو

(خصوصاً) ایک صدا جو توتوں کو بالعموم رٹائی جاتی ہے ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم سے کچھ طلب کرنے کا روایتی کلمہ جو توتوں کو سکھایا جاتا ہے ۔

نَبی جی رَٹنا

نبی کا بار بار نام لینا ، بار بار نبی جی کہنا ، توتوں کا نبی جی ، نبی جی پکارنا ۔

نَبی کی نَواسی

مراد : حضرت زینب ، امام حسین ؓ کی بہن

نَبی غَیر مُرسَل

وہ نبی جو خدا کا بھیجا ہوا نہ ہو ؛ (مجازاً) نبوت غیر تشریعی رکھنے والا ؛ (کنایۃً) پیشوا ، ہادی ، امام نیز وہ نبی جو کتاب نہ رکھتا ہو ۔

نَبیڑ لینا

پورا کر لینا ، تمام کر لینا ؛ بھگت لینا ، بسر کر لینا ، گزار لینا

نَبی آخِرُ الزَّماں

آخری زمانے کا نبی، آخری نبی، سب سے آخر میں آنے والا نبی، وہ نبی، جس کے بعد کوئی اور نبی نہیں آئے گا، مراداً: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم

نَبی میں جَواب دینا

۔انکا ر کرنا۔ نامنظور کرنا۔

نَبیِ کاذِب

جھوٹا نبی، نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا

یا نَبی سَلامٌ عَلَیکَ

اے نبی ﷺ آپ پر سلام ہو (برصغیر پاک و ہند میں عموماً محافل میلاد یا مذہبی مجالس کے اختتام پر رسول اکرم ﷺ پربھیجا جانے والا سلام نیز روضہء رسول پر زائرین کی جانب سے پیش کیا جانے والا ہدیہء سلام) ۔

سِبْطِ نَبی

رک : سبطِ پیمبر .

مِیلادِ نَبی

پیغمبر (صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم) کی پیدائش

جِنْسِیَت شَکْلِ نَبی

(کنایتاً) علی اکبر (چونکہ آپ صورت میں جناب رسول خدا سے بہت مشابہ تھے اسی لیے ان کو شبیہ رسول اور ہم صورت پیغمبر وغیرہ بھی کہتے ہیں)

قائِم آلِ نَبی

مراد : مہدی علیہ السَّلام .

پَڑھو مِیاں مِٹُّھو جُگ جُگ جی پِیر نَبی جی حَق اَللہ پاک ذات اَللہ

مسلمان عورتیں یہ کلمات عموماً طوطے کو سکھاتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرسَل کے معانیدیکھیے

مُرسَل

mursalमुरसल

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رَسَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُرسَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھیجا گیا یا بھیجا ہوا، روانہ کیا گیا (خصوصاً پیغام کے ساتھ)، ارسال کیا گیا
  • وہ نبی، جو صاحب ِکتاب ہو، رسول، مونث کے لئے مرسلہ، اس کی جمع مُرسلین ہے، پیغمبر، مراد : آخری نبی آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم
  • قاصد، ایلچی
  • وہ حدیث، جس کا راوی تابعی ہو اور جس کا سلسلہ کسی صحابی سے نہ چلا ہو
  • لٹکنے والا (جیسے ریش مرسل)
  • ایک قسم کا گانا جو اب متروک ہے

Urdu meaning of mursal

  • Roman
  • Urdu

  • bheja gayaa ya bheja hu.a, ravaana kiya gayaa (Khusuusan paiGaam ke saath), irsaal kiya gayaa
  • vo nabii, jo saahib aqtaab ho, rasuul, muannas ke li.e mursala, us kii jamaa mursaliin hai, paiGambar, muraad ha aaKhirii nabii aa.nhazarat sillii lallaa alaihi vasallam
  • qaasid, elchii
  • vo hadiis, jis ka raavii taabi.i ho aur jis ka silsilaa kisii sahaabii se na chala ho
  • laTakne vaala (jaise riish mursal
  • ek kism ka gaanaa jo ab matruuk hai

English meaning of mursal

Noun, Masculine

  • ambassador, envoy
  • messenger, apostle
  • prophet

Adjective

  • sent to another, especially with a message

मुरसल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भेजा हुआ, प्रेषित, पैग़म्बर, अवतार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَبی

خبر رساں، رسول، خبر پہنچانے والا، پیغمبر

نَبی خانَہ

وہ مکان جس میں میلاد نبوی کی محفل برپا ہو

نَبی مَوعُود

وہ نبی جس کا وعدہ کیا گیا ہے ، لوٹ کر آنے والا نبی ، مسیح ِموعود ؛ مراد : حضرت عیسیٰ علیہ السلام ۔ ہمارے قبلہ پر قائم رہتے تو ہم سمجھتے کہ تم نبی موعود ہو کہ شاید پھر ہمارے قبلہ کی طرف رجوع کر لیں ۔

نَبی عِفَّت

(مراداً) حضرت عیسیٰ السلام ۔

نَبی مُجتَبیٰ

(لفظاً) برگزیدہ نبی

نَبی کا ڈَنْکا ہونا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے نام کا بول بالا ہونا ۔

نَبی کا کَلِمَہ پَڑھنا

نبی کا ذکر کرنا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا نام لینا

نَبی جی

(مراد) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم

نَبیڑَن

رک : نبیڑا ، فیصلہ ، خاتمہ ۔

نَبی ظِلّی

سایہ رکھنے والا نبی ، نبی کی ایک اختراعی قسم ۔ انہوں نے رسول و نبی کی بہت سی قسمیں اپنی طرف سے اختراع کرلیں ، جن کا نام نبی ظلی ، نبی بروزی وغیرہ رکھ دیا ۔

نَبی مُرسَل

بھیجا ہوا نبی، مجازاً: وہ نبی جو صاحب کتاب ہو، وہ نبی جس پر کوئی آسمانی کتاب نازل ہوئی ہو، مراد: آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم، حضرت ابراہیم، حضرت موسی، حضرت داؤد اور حضرت عیسیٰ

نَبی بَرحَق

وہ پیغمبر جو واقعی اﷲ کا فرستادہ ہو، سچا نبی، اصلی نبی، حقیقی پیغمبر

نَبی بُرُوزی

ظاہر ہونے والا نبی ، نبی کی ایک اختراعی قسم ۔

نَبی کی مار

ایک بددُعا ، نبی کا غیظ و غضب

نَبی قِبلَتَین

رک : نبی القبلتین ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم ۔

نَبی جی بھیجو

(خصوصاً) ایک صدا جو توتوں کو بالعموم رٹائی جاتی ہے ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم سے کچھ طلب کرنے کا روایتی کلمہ جو توتوں کو سکھایا جاتا ہے ۔

نَبی جی رَٹنا

نبی کا بار بار نام لینا ، بار بار نبی جی کہنا ، توتوں کا نبی جی ، نبی جی پکارنا ۔

نَبی کی نَواسی

مراد : حضرت زینب ، امام حسین ؓ کی بہن

نَبی غَیر مُرسَل

وہ نبی جو خدا کا بھیجا ہوا نہ ہو ؛ (مجازاً) نبوت غیر تشریعی رکھنے والا ؛ (کنایۃً) پیشوا ، ہادی ، امام نیز وہ نبی جو کتاب نہ رکھتا ہو ۔

نَبیڑ لینا

پورا کر لینا ، تمام کر لینا ؛ بھگت لینا ، بسر کر لینا ، گزار لینا

نَبی آخِرُ الزَّماں

آخری زمانے کا نبی، آخری نبی، سب سے آخر میں آنے والا نبی، وہ نبی، جس کے بعد کوئی اور نبی نہیں آئے گا، مراداً: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم

نَبی میں جَواب دینا

۔انکا ر کرنا۔ نامنظور کرنا۔

نَبیِ کاذِب

جھوٹا نبی، نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا

یا نَبی سَلامٌ عَلَیکَ

اے نبی ﷺ آپ پر سلام ہو (برصغیر پاک و ہند میں عموماً محافل میلاد یا مذہبی مجالس کے اختتام پر رسول اکرم ﷺ پربھیجا جانے والا سلام نیز روضہء رسول پر زائرین کی جانب سے پیش کیا جانے والا ہدیہء سلام) ۔

سِبْطِ نَبی

رک : سبطِ پیمبر .

مِیلادِ نَبی

پیغمبر (صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم) کی پیدائش

جِنْسِیَت شَکْلِ نَبی

(کنایتاً) علی اکبر (چونکہ آپ صورت میں جناب رسول خدا سے بہت مشابہ تھے اسی لیے ان کو شبیہ رسول اور ہم صورت پیغمبر وغیرہ بھی کہتے ہیں)

قائِم آلِ نَبی

مراد : مہدی علیہ السَّلام .

پَڑھو مِیاں مِٹُّھو جُگ جُگ جی پِیر نَبی جی حَق اَللہ پاک ذات اَللہ

مسلمان عورتیں یہ کلمات عموماً طوطے کو سکھاتی ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرسَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرسَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone