تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرلی دَھر" کے متعقلہ نتائج

مُرْلی

بانسری، نے

مُرلی بَجنا

بانسری بجنا ، طوطی بولنا ، اقبال یاور ہونا ، عیش کے ساتھ گزرنا

مُرلی بَجانا

بانسری بجانا، خوشی کے گیت گانا

مُرلی دَھر

مرلی بجانے والا

مُرلی دُھن

مرلی کی دھن ، بانسری کی دلکش آواز ، بانسری کی سریلی آواز

مُرلی بَج جانا

بانسری بجنا ، طوطی بولنا ، اقبال یاور ہونا ، عیش کے ساتھ گزرنا

مُرَیلا

مور، مور کا بچہ

مَرلا

تیس مربع گز زمین ، نو مربع ناپ کی جگہ ، زمین کی پیمائش کا ایک پیمانہ

مورِیلا

رک : مور (۲)طاؤس ۔

مَرولی

رک : مرول (۲)

morale

حَوصَلَہ

ماڈْیُول

ناپنے کی اکائی یا معیار ، مقیاس.

module

مقیاسہ

مَرلَہ

تیس مربع گز زمین ، نو مربع ناپ کی جگہ ، زمین کی پیمائش کا ایک پیمانہ

merle

اسکاچ: قدیم: blackbird.

morula

پوری طرح منقسم بیضہ جس سے نُہضہ بنتا ہے ، تُوتہ ۔.

میڈُلا

(نباتیات) بعض اعضا یا نسیجوں کا اندرونی حصہ، اعصابی بافتوں کا نرم گودا

میڈُولا

رک : میڈلا

medulla

گُودَہ

middle

بِیچ

meddle

دَخْل دینا

muddle

گدلا کرنا جیسے پانی کو

modulo

ریاضی: مقیاس (ر ک: MODULUS معنی ۲) سے متعلق۔.

morello

زرشک ، شاہ دانہ ۔.

مَندلا

جسم کا نصف بالائی حصہ، کمر سے اوپر کا حصہ، دھڑ، دھجہ، مراد: بدن

مَعْدِلَہ

کچہری ، عدالت ؛ معدلت گاہ ۔

مُعادِلَہ

مساوات ، برابری ؛ توازن ۔

مَعْدُولَہ

(قواعد) وہ حرف جو لکھنے میں تو آئے لیکن پڑھنے میں نہ آئے عموماً واؤ کے لیے مخصوص جیسے خود، خویش وغیرہ

مَڑلا

مُڑلا

منڈا ہوا، منڈیلا، گنجا، جس کے سر پر بال نہ ہوں

مادَّۂ اُولیٰ

اولین مادّہ جس سے تخلیقِ کائنات ہوئی.

middle english

وسطی انگریزی

middle c

وسطی سُر

middle ages

قُرُونِ وُسْطیٰ

middle term

حَدِ اوسط

middle class

درمیانی طبقہ

پِھر مُڑْلی بیل تلے

پھر اپنے آپ کو خطرہ میں ڈالنا

undistributed middle

منطق: غیر تقسیم شدہ وسط، ایسا مغالطہ جب کسی قیاس کا وسطی قضیہ تمام ارکان پر محیط نہ ہو۔.

واؤ مَعدُولَہ

وہ واو جو لکھنے میں تو آئے مگر پڑھا نہ جائے جیسے خود اور خوب وغیرہ میں (خصوصاً فارسی زبان میں) واو غیر ملفوظی، واو اشمام ضمہ

واو مَعدُولَہ

وہ واو جو لکھنے میں تو آئے مگر پڑھا نہ جائے جیسے خود اور خواب وغیرہ میں (خصوصا ً فارسی زبان میں) ، واو غیر ملفوظی ، واو اشمام ضمہ ۔

لوئَر مِڈَل

پان٘چویں اور چھٹی جماعت۔

یائے مَعدُولَہ

رک : یاے تحتانی مخلوطی ؛ وہ ی جو لکھنے میں تو آئے مگر پڑھنے میں نہ آئے جیسے کیا ، پیاری ، پیارا وغیرہ ، نیم خواندہ ’’یے ‘‘ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرلی دَھر کے معانیدیکھیے

مُرلی دَھر

murlii-dharमुरलीधर

اصل: سنسکرت

وزن : 2

مُرلی دَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرلی بجانے والا
  • کرشن جی کا ایک لقب

English meaning of murlii-dhar

Noun, Masculine

  • flute bearer
  • Pen name
  • a poetical as well as popular title of Krishna

मुरलीधर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुरली बजाने वाला, मुरली धारण करने वाला
  • कृष्ण जी की एक उपाधी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرلی دَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرلی دَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone