تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرجی" کے متعقلہ نتائج

مُرجی

فرقہ مرجیہ سے منسوب یا متعلق، فرقہ مرجیہ

مُرجِیَہ

بنواُمیہ کے عہد میں قائم ہونے والا ایک فرقہ جس کا کہنا یہ ہے کہ سب کچھ خدا کی مرضی سے ہوتا ہے خواہ نیک ہو ، خواہ بد ، اور یہ کہ ایمان کا تعلق صرف عقیدے سے ہے عمل سے نہیں ہے مسلمانوں کا ایک فرقہ جو خارجیوں کے بالکل برعکس تھا ۔

مَرجِیا

مرمر کر بچنے والا، وہ شخص جو مر کر بچا ہو

مَرجِیونا

رک : مرجیا ، مرتے مرتے بچا ہوا

مَر جِیْوڑا

مرجیا، نحیف، لاغر

مَر جیونی

جو مرتے مرتے بچی ہو، دُبلی پتلی، کمزور، کمال لاغر، مریل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرجی کے معانیدیکھیے

مُرجی

murjiiमुरजी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: اسلام

  • Roman
  • Urdu

مُرجی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فرقہ مرجیہ سے منسوب یا متعلق، فرقہ مرجیہ

Urdu meaning of murjii

  • Roman
  • Urdu

  • firqa marjiih se mansuub ya mutaalliq, firqa marjiih

English meaning of murjii

Noun, Feminine

  • a sect of Muslim antinomians (who assert that faith consists in words without works, and that if they do not pray nor fast, their faith will save them)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرجی

فرقہ مرجیہ سے منسوب یا متعلق، فرقہ مرجیہ

مُرجِیَہ

بنواُمیہ کے عہد میں قائم ہونے والا ایک فرقہ جس کا کہنا یہ ہے کہ سب کچھ خدا کی مرضی سے ہوتا ہے خواہ نیک ہو ، خواہ بد ، اور یہ کہ ایمان کا تعلق صرف عقیدے سے ہے عمل سے نہیں ہے مسلمانوں کا ایک فرقہ جو خارجیوں کے بالکل برعکس تھا ۔

مَرجِیا

مرمر کر بچنے والا، وہ شخص جو مر کر بچا ہو

مَرجِیونا

رک : مرجیا ، مرتے مرتے بچا ہوا

مَر جِیْوڑا

مرجیا، نحیف، لاغر

مَر جیونی

جو مرتے مرتے بچی ہو، دُبلی پتلی، کمزور، کمال لاغر، مریل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone