تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُردَۂ صَد سالَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُردَۂ صَد سالَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 212222
موضوعات: کنایۃً
مُردَۂ صَد سالَہ کے اردو معانی
صفت
- سو سال کا ُمردہ ؛ (مجازاً) کمال لاغر و ضعیف ، انتہائی دبلا ، ایسا کہ جس کی وضع مُردے کی سی ہو ۔
- ۔(کنایۃً) کمال لاغروضعیف۔؎
شعر
کیا تعجب ہے اگر مردۂ صد سالہ جئیں
کم نہیں میرے مسیحا کے بھی اعجاز سے رمز
English meaning of murda-e-sad-saala
Adjective
- hundred year old dead body
मुर्दा-ए-सद-साला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ۔(कनाएन) कमाल लाग़रो ज़ईफ़
- सौ साल का ुमरदा , (मजाज़न) कमाल लागर-ओ-ज़ईफ़, इंतिहाई दुबला, ऐसा कि जिस की वज़ा मुर्दे की सी हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُردَۂ صَد سالَہ)
مُردَۂ صَد سالَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔