تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَکَّبِ اِضافی" کے متعقلہ نتائج

اضافی

مزید ، اور، اصلی یا مقررہ کے علاوہ.

اِضافِیَہ

اضافہ شدہ، جو ذاتی نہ ہو، جو ذات کے علاوہ ہو (عربی جمع یا اسم مونث الفاظ کے ساتھ مستعمل)

اِضافی غُنْچَہ

وہ زائد کلی جو اصلی کلی کے ساتھ پیدا ہوجائے

اِضافی پَھل

وہ پھل جس میں بیضہ دان کے ساتھ کوئی زائد عضو ہو

اِضافی حُقُوق

(شہریت) وہ حقوق جو کسی شخصکو اس صورت میں حاصل ہوتے ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں کسی ناجائز فعل کا ارتکاب ہوتا ہے.

اِضافِیَت

آئنسٹائن کا نظریۂ اضافیت

نَظَرِیَّہ اِضافی

رک : نظریہء اضافیت ۔

مَقُولَۂ اِضافی

(منطق) وہ نسبت جو ایک چیز کو دو سری چیز سے کسی خاص رابطے کی بنا پر حاصل ہو ؛ جیسے : اُبوت (باپ بیٹے کی نسبت)

نِسبَت اِضافی

وہ نسبت جو اصلی نہ ہو، وہ تعلق جو دو اسموں میں اضافت کی بنا پر ہو

فَوق اِضافی

جو اَوپر ہو .

وَسْط اِضافی

وہ چیز جو بہ نسبت کسی دوسری چیز کے وسط میں واقع ہو لیکن عین وسط میں نہ ہو ۔

یائے اِضافی

رک : یاے اضافت ۔

حالَتِ اِضافی

حالت اضافت ، اضافت سے تعلق رکھنے والی حالت .

ضَمِیرِ اِضافی

(قواعد) وہ ضمیر جو حالتِ اضافت میں ہو جیسے میرا ، ہمارا ، تمھارا وغیرہ .

فَرْضِ اِضافی

(قانون) فرضِ اضافی سے وہ فرض مراد ہے جو کسی دوسرے فرض کی خلاف ورزی کی وجہ س وجود میں آتا ہے .

وَصْفِ اِضافی

صفت جو اصلی نہ ہو ، فرضی خوبی نیز خوبی جو ذاتی نہ ہو ،کسی سے مستعار لیا ہوا وصف

حُدُودِ اِضافی

(منطق) ایسے حدود کو جو کہ ایک شے یا صفت کی معینہ نسبت سے موصوف کریں حدودِ اضافی کہتے ہیں.

تَرْکِیبِ اِضافی

(قواعد) دو اسموں کو اضافت کے ذریعے ملانا ، مثلاً زید کی کتاب یا کتاب زید ، اس مجموعہ کو مرکب اضافی کہیں گے ، اس میں زید مضاف الیہ ہے اور کتاب مضاف.

کَثافَتِ اِضافی

(سائنس) ایک نسبت جو ظاہر کرتی ہے کہ کوئی چیز پانی کے مقابلے میں کتنے گُنا بھاری ہے ، کسی چیز کی کثافت کو جو نسبت پانی کی کثافت سے ہوتی ہے اُسے کثافت اضافی کہا جاتا ہے ، وزن مخصوص.

مُرَکَّبِ اِضافی

(قواعد) وہ مرکب ترکیب جو مضاف اور مضاف ِالیہ سے مل کر بنے یا جس میں ایک اسم کو دوسرے اسم سے نسبت دیں ۔

سُلُوبِ اِضافی

(علم الکلام) صفات و اسماء سلبیہ باری تعالیٰ کہ اللہ تعالیٰ کے اسماء لاتناہی ہو سکتے ہیں لیکن ان میں شرط امکان کی ہے .

ثِقْلِ اِضافی

(طبیعیات) اجسام کے تیرنے کا قانون کہ پانی کے ثقل نوعی یا وزن مخصوص سے جن چیزوں کا ثقل نوعی زیادہ ہے وہ اس میں ڈوب جاتے ہیں اور جن کا ثقل نوعی کم ہے وہ تیرتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَکَّبِ اِضافی کے معانیدیکھیے

مُرَکَّبِ اِضافی

murakkab-e-izaafiiमुरक्कब-ए-इज़ाफ़ी

وزن : 1212122

موضوعات: قواعد قواعد

  • Roman
  • Urdu

مُرَکَّبِ اِضافی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قواعد) وہ مرکب ترکیب جو مضاف اور مضاف ِالیہ سے مل کر بنے یا جس میں ایک اسم کو دوسرے اسم سے نسبت دیں ۔

Urdu meaning of murakkab-e-izaafii

  • Roman
  • Urdu

  • (qavaa.id) vo murkkab tarkiib jo muzaaf aur muzaaf ev liyaa se mil kar bane ya jis me.n ek ism ko duusre ism se nisbat de.n

English meaning of murakkab-e-izaafii

Noun, Masculine

  • possessive case

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اضافی

مزید ، اور، اصلی یا مقررہ کے علاوہ.

اِضافِیَہ

اضافہ شدہ، جو ذاتی نہ ہو، جو ذات کے علاوہ ہو (عربی جمع یا اسم مونث الفاظ کے ساتھ مستعمل)

اِضافی غُنْچَہ

وہ زائد کلی جو اصلی کلی کے ساتھ پیدا ہوجائے

اِضافی پَھل

وہ پھل جس میں بیضہ دان کے ساتھ کوئی زائد عضو ہو

اِضافی حُقُوق

(شہریت) وہ حقوق جو کسی شخصکو اس صورت میں حاصل ہوتے ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں کسی ناجائز فعل کا ارتکاب ہوتا ہے.

اِضافِیَت

آئنسٹائن کا نظریۂ اضافیت

نَظَرِیَّہ اِضافی

رک : نظریہء اضافیت ۔

مَقُولَۂ اِضافی

(منطق) وہ نسبت جو ایک چیز کو دو سری چیز سے کسی خاص رابطے کی بنا پر حاصل ہو ؛ جیسے : اُبوت (باپ بیٹے کی نسبت)

نِسبَت اِضافی

وہ نسبت جو اصلی نہ ہو، وہ تعلق جو دو اسموں میں اضافت کی بنا پر ہو

فَوق اِضافی

جو اَوپر ہو .

وَسْط اِضافی

وہ چیز جو بہ نسبت کسی دوسری چیز کے وسط میں واقع ہو لیکن عین وسط میں نہ ہو ۔

یائے اِضافی

رک : یاے اضافت ۔

حالَتِ اِضافی

حالت اضافت ، اضافت سے تعلق رکھنے والی حالت .

ضَمِیرِ اِضافی

(قواعد) وہ ضمیر جو حالتِ اضافت میں ہو جیسے میرا ، ہمارا ، تمھارا وغیرہ .

فَرْضِ اِضافی

(قانون) فرضِ اضافی سے وہ فرض مراد ہے جو کسی دوسرے فرض کی خلاف ورزی کی وجہ س وجود میں آتا ہے .

وَصْفِ اِضافی

صفت جو اصلی نہ ہو ، فرضی خوبی نیز خوبی جو ذاتی نہ ہو ،کسی سے مستعار لیا ہوا وصف

حُدُودِ اِضافی

(منطق) ایسے حدود کو جو کہ ایک شے یا صفت کی معینہ نسبت سے موصوف کریں حدودِ اضافی کہتے ہیں.

تَرْکِیبِ اِضافی

(قواعد) دو اسموں کو اضافت کے ذریعے ملانا ، مثلاً زید کی کتاب یا کتاب زید ، اس مجموعہ کو مرکب اضافی کہیں گے ، اس میں زید مضاف الیہ ہے اور کتاب مضاف.

کَثافَتِ اِضافی

(سائنس) ایک نسبت جو ظاہر کرتی ہے کہ کوئی چیز پانی کے مقابلے میں کتنے گُنا بھاری ہے ، کسی چیز کی کثافت کو جو نسبت پانی کی کثافت سے ہوتی ہے اُسے کثافت اضافی کہا جاتا ہے ، وزن مخصوص.

مُرَکَّبِ اِضافی

(قواعد) وہ مرکب ترکیب جو مضاف اور مضاف ِالیہ سے مل کر بنے یا جس میں ایک اسم کو دوسرے اسم سے نسبت دیں ۔

سُلُوبِ اِضافی

(علم الکلام) صفات و اسماء سلبیہ باری تعالیٰ کہ اللہ تعالیٰ کے اسماء لاتناہی ہو سکتے ہیں لیکن ان میں شرط امکان کی ہے .

ثِقْلِ اِضافی

(طبیعیات) اجسام کے تیرنے کا قانون کہ پانی کے ثقل نوعی یا وزن مخصوص سے جن چیزوں کا ثقل نوعی زیادہ ہے وہ اس میں ڈوب جاتے ہیں اور جن کا ثقل نوعی کم ہے وہ تیرتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَکَّبِ اِضافی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَکَّبِ اِضافی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone