تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقِل" کے متعقلہ نتائج

مُقِل مَکّی

مقل کا پیڑ ، اس کو خاص مقل مکی کے نام سے یاد کرتے ہیں کیونکہ یہ پیڑ اکثر مکہ اور اس کے اطراف میں ہوتا ہے

مُقِلُ الیَہُود

گوگل کا پھل نیز درخت ۔

مَقلیٰ

(طب) بھونا ہوا ، بریاں ؛ بھنا گوشت ، قورما

مِقلیٰ

(طب) ماہی تابہ ، ماہی توا ، تابہ کڑہائی ، فرائی پان

مُقَلِّدہ

مقلد (رک)کی تانیث (اصطلاحاً) ناچنے والی ، نقال ، رقاصہ ۔

مُقَلِّدانَہ

تقلیدی ؛ تقلیدی انداز میں ، قدم بہ قدم چلتے ہوئے ، پیروی کرتے ہوئے ۔

مُقْلَہ

آنکھ کا ڈھیلا

مِقلَمَہ

قلم رکھنے کا ظرف جس میں قلم کو کھڑا کر دیا جائے، قلم دان

مُقلِعَہ

(طب) ایسا متعفن بخار جس کا مادہ خراج عروق ہو

مَقلُوبَہ

فلسطینی کھانوں میں سے ایک کھانا

مَقلُوب ہونا

تبدیل ہونا ، بدل جانا

مُقَلِّدی

(سواد ِ اعظم) چاروں اماموں کو ماننے کے مسلک کی پیروی ، مقلد ہونا

مُقَلِّد

(کسی کی) تقلید کرنے والا، نقش قدم پر چلنے والا، بغیر دلیل کے کسی کے قول یا فعل کی پیروی کرنے والا، پیروکار، مرید، معتقد

مُقَلَّد

جس کی تقلید کی جائے ، جس کی پیروی کی جائے ، (اہل تشیع) مجتہد ، اَعلم

مُقَلَّس

قالس (ایک قسم کی ٹوپی) پہننے والا قاضی

مُقَلِّب

منقلب کرنے والا، حالت، کیفیت یا صورت کو بالکل بدل دینے والا، پلٹ دینے والا، بدلنے والا، پھیرنے والا، پلٹنے والا

مَقلُوب بَعض

(بدیع) وہ صنعت مقلوب جس میں لفظ کے حروف کو بلاترتیب مقدم ، موخر کر کے لفظ بنا لیا جائے ؛ جیسے : حمار ، ارحم ، رشک سے شکر وغیرہ

مُقَلَّدات

عہد بہ عہد موجود و محفوظ نظمیں (عموماً قلمی نسخے کی صورت میں)

مُقَلِّدِین

پیروی کرنے والے، نقش قدم پر چلنے والے، ماننے والے، ہم خیال لوگ

مُقَلِّلُ اللَّبَن

دودھ کو کم کرنے والا

مَقلُوبِ مُکَرَّر

عبارت میں صحت قلب دو قریب کے لفظوں میں واقع ہو ۔

مِقْلَب

الٹنے پلٹنے کا آلہ ، مخروطی بھٹی جس میں پگھلی ہوئی دھات یا لوہا ڈال کر مسلسل حرکت میں رکھتے ہیں۔

مُقَلِّب القُلُوب

دلوں کو پھیر دینے والا، ارادہ بدل دینے والا، ارادوں اور نیتوں میں انقلاب لانے والا، بروں کو اچھا بنانے والا

مُقَلقَل

(تجوید) ب ج د ط ق میں سے کوئی حرف جو متحرک ہو اگر دوسرے حرف کے ظاہر ہونے سے پہلے اس حرف کے مخرج میں کچھ بھی جنبش ہوگئی تو لامحالہ اس سکون پر ایک حرکت کی سی صورت پیدا ہو جائے گی جس کے بعد یہ ساکن حرف مقلقل اور مشابہ مشدد حرف کے ہو جائے گا

مَقلُوب

۔ جو الٹ دیا گیا ہو ، الٹا ہوا ، منقلب کیا ہوا ، الٹا

مَقلُوبِ کُل

(بدیع) وہ صنعت ِمقلوب جس میں لفظی تبدیلی ترتیب وار ہو ؛ جیسے : تاب بات ، حور ، روح ، ناتھ ، تھان وغیرہ

مِقلاد

کنجی ، چابی ، کلید ۔

مَقلُوبِ مُستَوی

(بدیع) وہ صنعت مقلوب جس میں کوئی لفظ یا عبارت الٹ کر یکساں پڑھ سکیں، جس میں مصرع، فقرہ وغیرہ سیدھا الٹا یکساں تلفظ میں آئے، جیسے شعر: شو همره بلبل بلب هر مهوش - شکر بترازوی وزارت برکش، الفاظ: نون، واؤ، میم، کاواک، نادان، کبک، نان وغیرہ

مَقْلُوبُ الاِضافَت

वह समास- गत शब्द जिसकी इज़ाफ़त उलट गयी हो, जैसे--‘खानए खुदा' का 'खुदाखान।।

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقِل کے معانیدیکھیے

مُقِل

muqilमुक़िल

اصل: عربی

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُقِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گوگل کا پھل، گوند نیز اس کا درخت، املتاس

صفت

  • کم تر، حقیر، غریب، نادار

Urdu meaning of muqil

  • Roman
  • Urdu

  • guugal ka phal, guund niiz is ka daraKht, amaltaas
  • kamtar, haqiir, Gariib, naadaar

English meaning of muqil

Noun, Masculine

  • the flower of google tree and his tree, amaltas

Adjective

मुक़िल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गूगल का फल, गोंड तथा उसका पेड़, अमलतास

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقِل مَکّی

مقل کا پیڑ ، اس کو خاص مقل مکی کے نام سے یاد کرتے ہیں کیونکہ یہ پیڑ اکثر مکہ اور اس کے اطراف میں ہوتا ہے

مُقِلُ الیَہُود

گوگل کا پھل نیز درخت ۔

مَقلیٰ

(طب) بھونا ہوا ، بریاں ؛ بھنا گوشت ، قورما

مِقلیٰ

(طب) ماہی تابہ ، ماہی توا ، تابہ کڑہائی ، فرائی پان

مُقَلِّدہ

مقلد (رک)کی تانیث (اصطلاحاً) ناچنے والی ، نقال ، رقاصہ ۔

مُقَلِّدانَہ

تقلیدی ؛ تقلیدی انداز میں ، قدم بہ قدم چلتے ہوئے ، پیروی کرتے ہوئے ۔

مُقْلَہ

آنکھ کا ڈھیلا

مِقلَمَہ

قلم رکھنے کا ظرف جس میں قلم کو کھڑا کر دیا جائے، قلم دان

مُقلِعَہ

(طب) ایسا متعفن بخار جس کا مادہ خراج عروق ہو

مَقلُوبَہ

فلسطینی کھانوں میں سے ایک کھانا

مَقلُوب ہونا

تبدیل ہونا ، بدل جانا

مُقَلِّدی

(سواد ِ اعظم) چاروں اماموں کو ماننے کے مسلک کی پیروی ، مقلد ہونا

مُقَلِّد

(کسی کی) تقلید کرنے والا، نقش قدم پر چلنے والا، بغیر دلیل کے کسی کے قول یا فعل کی پیروی کرنے والا، پیروکار، مرید، معتقد

مُقَلَّد

جس کی تقلید کی جائے ، جس کی پیروی کی جائے ، (اہل تشیع) مجتہد ، اَعلم

مُقَلَّس

قالس (ایک قسم کی ٹوپی) پہننے والا قاضی

مُقَلِّب

منقلب کرنے والا، حالت، کیفیت یا صورت کو بالکل بدل دینے والا، پلٹ دینے والا، بدلنے والا، پھیرنے والا، پلٹنے والا

مَقلُوب بَعض

(بدیع) وہ صنعت مقلوب جس میں لفظ کے حروف کو بلاترتیب مقدم ، موخر کر کے لفظ بنا لیا جائے ؛ جیسے : حمار ، ارحم ، رشک سے شکر وغیرہ

مُقَلَّدات

عہد بہ عہد موجود و محفوظ نظمیں (عموماً قلمی نسخے کی صورت میں)

مُقَلِّدِین

پیروی کرنے والے، نقش قدم پر چلنے والے، ماننے والے، ہم خیال لوگ

مُقَلِّلُ اللَّبَن

دودھ کو کم کرنے والا

مَقلُوبِ مُکَرَّر

عبارت میں صحت قلب دو قریب کے لفظوں میں واقع ہو ۔

مِقْلَب

الٹنے پلٹنے کا آلہ ، مخروطی بھٹی جس میں پگھلی ہوئی دھات یا لوہا ڈال کر مسلسل حرکت میں رکھتے ہیں۔

مُقَلِّب القُلُوب

دلوں کو پھیر دینے والا، ارادہ بدل دینے والا، ارادوں اور نیتوں میں انقلاب لانے والا، بروں کو اچھا بنانے والا

مُقَلقَل

(تجوید) ب ج د ط ق میں سے کوئی حرف جو متحرک ہو اگر دوسرے حرف کے ظاہر ہونے سے پہلے اس حرف کے مخرج میں کچھ بھی جنبش ہوگئی تو لامحالہ اس سکون پر ایک حرکت کی سی صورت پیدا ہو جائے گی جس کے بعد یہ ساکن حرف مقلقل اور مشابہ مشدد حرف کے ہو جائے گا

مَقلُوب

۔ جو الٹ دیا گیا ہو ، الٹا ہوا ، منقلب کیا ہوا ، الٹا

مَقلُوبِ کُل

(بدیع) وہ صنعت ِمقلوب جس میں لفظی تبدیلی ترتیب وار ہو ؛ جیسے : تاب بات ، حور ، روح ، ناتھ ، تھان وغیرہ

مِقلاد

کنجی ، چابی ، کلید ۔

مَقلُوبِ مُستَوی

(بدیع) وہ صنعت مقلوب جس میں کوئی لفظ یا عبارت الٹ کر یکساں پڑھ سکیں، جس میں مصرع، فقرہ وغیرہ سیدھا الٹا یکساں تلفظ میں آئے، جیسے شعر: شو همره بلبل بلب هر مهوش - شکر بترازوی وزارت برکش، الفاظ: نون، واؤ، میم، کاواک، نادان، کبک، نان وغیرہ

مَقْلُوبُ الاِضافَت

वह समास- गत शब्द जिसकी इज़ाफ़त उलट गयी हो, जैसे--‘खानए खुदा' का 'खुदाखान।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone