تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَدَّس" کے متعقلہ نتائج

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَدَّس کے معانیدیکھیے

مُقَدَّس

muqaddasमुक़द्दस

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: دینیات

اشتقاق: قَدَسَ

مُقَدَّس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فرشتہ خصلت، ملکی خصلت، نیک سیرت، قدسی فطرت (انسان)، پارسا اور بزرگ آدمی
  • (مجازاً) بزرگ، گرامی، لائق احترام، ذی حیثیت، عالی مرتبت
  • مادی خصوصیات سے بالاتر، منزہ، مبرا

صفت

  • پاک کیا گیا، پوتر کیا گیا، طہارت کیا گیا
  • پاک، طاہر، مطہر (شے، جگہ یا مقام وغیرہ)

    مثال - یروشلم یہودیوں،عیسائیوں اور مسلمانوں کا مقدس مقام ہے - یہ انوار اُن انوار ملائکہ مقدس سے مخلوط ہیں جو اس بزم قدسی میں حاضر ہوا کرتے ہیں

  • معصوم، بے گناہ

English meaning of muqaddas

Noun, Masculine

Adjective

  • purified, blessed
  • holy (place or things etc.)

    Example - Jerusalem Yahudiyon, Isaaiyon aur Musalmanon ka muqaddas maqam hai

  • innocent, sinless

मुक़द्दस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुनीत और पावन प्रकृति वाला व्यक्ति, स्वर्गदूतों जैसा शुद्ध और पवित्र स्वभाव का व्यक्ति, देवात्मा (मनुष्य), सिद्ध पुरुष, महात्मा, संत
  • (लाक्षणिक) पूज्य, माननीय, सम्मानित, प्रतिष्ठित, बुजुर्गी
  • आतिमिक विशेषताओं वाला, भौतिक विशेषताओं से परे, दोषों और त्रुटियों से पाक, दोषों से मुक्त, पुनीतात्मा, पूजनीय

विशेषण

  • पवित्र किया गया, शुद्ध किया गया, निर्मल किया
  • परम पवित्र, पवित्र (वस्तु या स्थान आदि)

    उदाहरण - यरुशलम यहूदियों, ईसाइयों और मुसलमानों का मुक़द्दस मक़ाम है

  • निर्दोष, निरपराध, मासूम

مُقَدَّس کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَدَّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَدَّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone