تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنے پَیروں پَر کَھڑا ہونا" کے متعقلہ نتائج

اَپْنے پَیروں پَر کَھڑا ہونا

اپنے پانو پر کھڑا ہونا، کسی کے مدد و اعانت کی ضرورت نہ رہنا، خود کفیل ہونا

اَپْنے پاوں پَر کَھڑا ہونا

دوسروں کی امداد سے بے نیاز ہونا، خود کفیل ہونا

سَر پَر کَھڑا ہونا

مُسلّط ہونا.

نَماز پَر کَھڑا ہونا

نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہونا (خصوصاً) مبتدی کا نماز کے لئے کھڑا ہونا، مبتدی کا نماز پڑھنا شروع کرنا

مُوں پَر کَھڑا ہونا

مدِّمقابل ہونا ، مقابلے پر آنا ۔

پاؤں پَر کَھڑا ہونا

become independent

دَرْوازے پَر کَھڑا ہونا

انتظار کرنا، منتظر رہنا، آغاز کار تک بمشکل پہن٘چنا

سَر پَر اَجَل کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا

سَر پَر مَوت کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

مَوت کے دَہانے پَر کَھڑا ہونا

مرنے کے قریب ہونا ، بہت خطرے میں ہونا

کَمَر پَر ہاتھ رَکھ کے کَھڑا ہونا

۔عورتیں اکثر کمر پر ہاتھ رکھ کر کھڑی ہوتی ہیں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنے پَیروں پَر کَھڑا ہونا کے معانیدیکھیے

اَپْنے پَیروں پَر کَھڑا ہونا

apne pairo.n par kha.Daa honaaअपने पैरों पर खड़ा होना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اَپْنے پَیروں پَر کَھڑا ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • اپنے پانو پر کھڑا ہونا، کسی کے مدد و اعانت کی ضرورت نہ رہنا، خود کفیل ہونا

Urdu meaning of apne pairo.n par kha.Daa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • apne paanv par kha.Daa honaa, kisii ke madad-o-i.aanat kii zaruurat na rahnaa, Khud kafiil honaa

अपने पैरों पर खड़ा होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • अपने पांव पर खड़ा होना, किसी के सहायता की ज़रूरत न रहना, आत्मनिर्भर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَپْنے پَیروں پَر کَھڑا ہونا

اپنے پانو پر کھڑا ہونا، کسی کے مدد و اعانت کی ضرورت نہ رہنا، خود کفیل ہونا

اَپْنے پاوں پَر کَھڑا ہونا

دوسروں کی امداد سے بے نیاز ہونا، خود کفیل ہونا

سَر پَر کَھڑا ہونا

مُسلّط ہونا.

نَماز پَر کَھڑا ہونا

نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہونا (خصوصاً) مبتدی کا نماز کے لئے کھڑا ہونا، مبتدی کا نماز پڑھنا شروع کرنا

مُوں پَر کَھڑا ہونا

مدِّمقابل ہونا ، مقابلے پر آنا ۔

پاؤں پَر کَھڑا ہونا

become independent

دَرْوازے پَر کَھڑا ہونا

انتظار کرنا، منتظر رہنا، آغاز کار تک بمشکل پہن٘چنا

سَر پَر اَجَل کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا

سَر پَر مَوت کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

مَوت کے دَہانے پَر کَھڑا ہونا

مرنے کے قریب ہونا ، بہت خطرے میں ہونا

کَمَر پَر ہاتھ رَکھ کے کَھڑا ہونا

۔عورتیں اکثر کمر پر ہاتھ رکھ کر کھڑی ہوتی ہیں۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنے پَیروں پَر کَھڑا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنے پَیروں پَر کَھڑا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone