تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنتَقِم" کے متعقلہ نتائج

مُنتَقِم

برائی کے بدلے برائی کرنے والا، بدلہ یا انتقام لینے والا

مُنتَقِمانَہ

منتقم کی طرح کا ، انتقام کا ، انتقامی ۔

مُنتَقِم مِزاج

منتقم المزاج، بدلہ لینے والا، بدلہ کی چاہت رکھنے والا، جذبہ انتقام رکھنے والا

مُنتَقِمانَہ نَظَر

انتقام کی نگاہ، نظر جس میں انتقام کی نیت ہو

مُنتَقِمانَہ اِرادَہ

انتقام کی نیت ، انتقامی ارادہ ۔

مُنتَقِمانَہ ذِہنِیَت

انتقامی مزاج ، انتقامی کارروائی کا میلان ، بدلہ لینے کی خصلت ۔

مُنتَقِم مَجازی

ظاہراً بدلہ دینے والا، حاکم، بادشاہ، دُنیوی حاکم

مُنتَقِم مِزاجی

مُنتَقِمانَہ کاررَوائی

انتقامی عمل، انتقام پسندی

مُنتَقِمِ حَقِیقی

(ظلم کا) درحقیقت انتقام لینے والا، (مراد) اﷲ تعالیٰ، قادر مطلق

مُنتَقِمُ المِزاج

جس کا مزاج انتقام لینے کی طرف مائل ہو ، بدلہ لینے کا میلان رکھنے والا ۔

مُنتَقِمُ المِزاجی

منتقم المزاج ہونا، بدلہ لینے کی فطرت یا خصلت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنتَقِم کے معانیدیکھیے

مُنتَقِم

muntaqimमुंतक़िम

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: نَقَمَ

مُنتَقِم کے اردو معانی

صفت

  • برائی کے بدلے برائی کرنے والا، بدلہ یا انتقام لینے والا
  • (مراد) کینہ پرور جو بدلہ لینے کی تاک میں رہے
  • ﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام کہ وہ کافروں سے نافرمانی کا بدلہ لینے والا، اور ان کے تمرّد اور سرکشی کی سزا دینے والا ہے

شعر

English meaning of muntaqim

Adjective

  • avenger, one who takes avenge, one who punishes, taking revenge
  • ( Means) opponent, malicious
  • the characteristics name of (God) the Punisher, or Avenger

मुंतक़िम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बदला लेने वाला, प्रतिशोध का अधिकार रखने वाला, प्रत्यपकारी, बुराई का बदला लेने वाला
  • ( अर्थात) दुश्मनी रखने वाला, बैरी, दुश्मन जो प्रतिशोध लेने की ताक में रहे
  • ईश्वर का लक्षणिक नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنتَقِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنتَقِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone