تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُن٘ہ سے سُنا چاہتے ہو" کے متعقلہ نتائج

مُن٘ہ سے سُنا چاہتے ہو

گالیاں کھانے کو دل چاہتا ہے ، برا بھلا سننا چاہتے ہو

مُن٘ہ سے کَہا چاہتے ہو

برا بھلا کہنا ہے ، گالیاں دینے کو جی چاہتا ہے ۔

کُچھ سُنا چاہتے ہو

۔ یعنی کیا بُرا بھلا سُننے کو جی چاہتاہے۔ ؎

مُجھ کو چاہتے ہو تو میرے کُتّے کو بھی چاہو

اگر مجھ سے محبت ہے تو میری ذریت سے بھی محبت رکھنی ہو گی ۔

مُنْھ سے سُنا چاہْتے ہو

کیا گالیاں کھانے کو جی چاہتا ہے۔ ؎

پَہلے سے سُنا

۔وقت پر بے خبر ہونا۔ وقت پر غافل ہونا۔

مُن٘ہ اِدھر سے اُدھر ہو جانا

رُخ بدل جانا ، شرمندہ ہوجانا ، شرمندگی کے سبب چہرہ مڑجانا ۔

کیا کُچْھ سُنا چاہْتے ہو

کیا بُرا بھلا سُننے کو جی چاہتا ہے، کیا گالیاں سننے کو جی چاہتا ہے جو غلط کام کر رہے ہو

آن٘کھ سے دیکھا نَہ کان سے سُنا

دیدہ نہ شنیدہ ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا .

مُن٘ہ سے

دہن سے ، منھ کے ذریعے ۔

مُن٘ہ سے مُن٘ہ مِلائے

بہت قریب ، بالکل متصل ۔

مُن٘ہ کالا ہو

(بددعا) بدنام ہو ، رسوا ہو ، درگور ہو ؛ دور ہو ، دفعان ہو ۔

مُن٘ہ سے تو کَہو

خاموش کیوں ہو ، بیان تو کرو ، بات تو کہو ، زبان تو ہلاؤ ۔

ہَنسی سے دُہرا ہو ہو جانا

بے حد ہنسنا ،مسلسل ہنسنا ۔

مُن٘ہ سے نِکَل جانا

منھ سے باہر آنا ؛ کہا جانا ، بے ارادہ زبان سے ادا ہوجانا

مُن٘ہ سے رال بَہنا

لالچ سے منھ میں پانی بھر آنا ، بے حد خواہش ہونا ، نہایت جی للچانا ۔

مُن٘ہ سے بات نِکَلنا

منہ سے بات نکالنا (رک) کا لازم ، کچھ کہا جانا ۔

مُن٘ہ سے لَگا ہونا

ہونٹوں سے لگا ہونا ، دہن سے لگا ہونا ۔

مُن٘ہ سے جھاگ ڈالْنا

منھ سے جھاگ نکالنا (عموماً مرگی کی بیماری میں) ۔

مُن٘ہ سے مُہابا ہے

۔ مالک موجود ہو تو نوکر کو ڈر ہوتا ہے اور کام زیادہ کرتا ہے

مُن٘ہ سے موتی اُگَلنا

فصاحت سے گفتگو کرنا

مُن٘ہ سے لَگی ہونا

کسی کھانے پینے کی چیز کا عادی ہونا ، خوگر ہونا ۔

مُن٘ہ سے بھاپ نِکالْنا

ذرا سا بولنا ، کچھ کہنا ۔

مُن٘ہ سے نام نِکَلنا

منھ سے نام نکالنا (رک) کا لازم ، نام لیا جانا ۔

مُن٘ہ سے رال ٹَپَکْنا

لالچ سے منھ میں پانی بھر آنا ، بے حد خواہش ہونا ، نہایت جی للچانا ۔

مُن٘ہ سے بَھبکا نِکَلنا

منھ سے بدبو آنا ۔

مُن٘ہ سے جھاگ نِکَلنا

غصے میں زور زور سے بولا جانا ۔

مُن٘ہ سے نَہ پُھوٹنا

(تحقیراً) زبان سے نہ کہنا، بیان نہ کرنا، کہتے ہوئے ہچکچانا

مُن٘ہ سے نَہ نِکالْنا

بالکل نہ کہنا ، ذکر تک نہ کرنا ، راز میں رکھنا ۔

مُن٘ہ سے آگ اُگَلنا

منھ سے آگ نکالنا نیز غضبناک گفتگو کرنا ۔

مُن٘ہ سے بات اُچَکنا

رک : منہ سے بات چھیننا جو زیادہ مستعمل ہے

مُن٘ہ سے بات نِکالْنا

کچھ بولنا ، کچھ کہہ سکنا ، کوئی بات کہی جانا ۔

مُن٘ہ سے بات لَپَکنا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا

مُن٘ہ سے گِلا نِکَلنا

بے اختیاری میں شکایت کی بات کہنا ، گلہ کرنا ۔

مُن٘ہ سے بات لینا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُن٘ہ سے نام لینا

۔ کسی چیز کا تذکرہ کرنا ، نام لینا ، ذکر کرنا ۔

مُن٘ہ سے مُحابا ہے

۔ مالک موجود ہو تو نوکر کو ڈر ہوتا ہے اور کام زیادہ کرتا ہے

مُن٘ہ پَر گَرْم ہو کے آنا

کسی بزرگ کی شان میں گستاخی کرنا ، شوخ چشمی سے مقابلہ کرنا ، بڑے کے مقابل ہوجانا ، نہایت غصہ یا بدتمیزی سے پیش آنا ۔

مُن٘ہ سے آہ نِکَلنا

ظلم پر منھ سے آہ نکل جانا ، کسی کے ظلم و ستم پر شکوہ کرنا

مُن٘ہ سے خاک مَلنا

رنجیدہ یا پریشان ہونا

مُن٘ہ سے خُون تُھوکنا

خون تھوکنا ، بہت صدمہ یا اذیت برداشت کرنا ۔

مُن٘ہ لال ہو جانا

جوش ِشباب یا شراب وغیرہ سے چہرے پر سرخی دوڑنا ۔

دَھک سے ہو جانا

رک : دھک سے رہ جانا .

لَہُو سے مُن٘ہ دھونا

خون میں نہانا، خون میں لت پت ہونا، لہولہان ہونا .

مُن٘ہ سے کُچھ کَہنا

زبان سے کچھ کہنا ، کچھ بولنا ۔

مُن٘ہ سے کُچھ نِکَلنا

(بلا ارادہ غصے یا رنج وغیرہ میں) کوئی بری بات کہہ دینا ، برا بھلا کہہ دینا ، طنز یا طعن کرنا ۔

مُن٘ہ سے کَہہ بَیٹھنا

رک : منہ سے کہہ اُٹھنا ، زبان سے کہنا ۔

مُن٘ہ سے پَتَّھر مارنا

بہت سخت بات کہنا ، ایسی بات کہنا جس سے سخت صدمہ ہو ۔

مُن٘ہ سے اَدا کَرنا

(لفظ وغیرہ) زبان سے ادا کرنا ، بولنا ۔

مُن٘ہ سے کَہہ اُٹھنا

۔ زبان سے کوئی بے موقع بات بے اختیاری میں نکل پڑنا کی جگہ۔ ؎

مُن٘ہ سے دُودھ ٹَپَکْنا

نادان ، بے سمجھ ہونا

مُن٘ہ سے اَدا ہونا

منہ سے ادا کرنا (رک) کا لازم ، لفظ وغیرہ بولا جانا ۔

مُن٘ہ سے کَہہ ڈالنا

زبان سے کہنا

ہم سے اڑتے ہو

ہم سے چالیں چلتے ہو، ہم کو فریب دیتے ہو، ہمیں دھوکا دیتے ہو

گَھر سے کافُور ہو

گھر سے نکلو، دور ہو، چلو اپنی راہ لو

سَن سے ہو جانا

چونک پڑنا ، لرز جانا (خوف و نا اُمیدی سے) .

مُن٘ہ تَلخ ہو جانا

منھ کڑوا ہوجانا ، منھ کا مزا خراب ہونا

صُبْح سے بارِش ہو رَہی ہَے

مُن٘ہ سے اِقرار لینا

زبان سے وعدہ لینا ، اقبال کرانا ، زبان سے اقرار لینا ۔

پُھس سے ہو جانا

کوئی چیز جلدی سے ختم ہوجانا ، ٹوٹ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُن٘ہ سے سُنا چاہتے ہو کے معانیدیکھیے

مُن٘ہ سے سُنا چاہتے ہو

mu.nh se sunaa chaahte hoमुँह से सुना चाहते हो

عبارت

مُن٘ہ سے سُنا چاہتے ہو کے اردو معانی

  • گالیاں کھانے کو دل چاہتا ہے ، برا بھلا سننا چاہتے ہو
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मुँह से सुना चाहते हो के हिंदी अर्थ

  • गालियां खाने को दिल चाहता है, बुरा भला सुनना चाहते हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُن٘ہ سے سُنا چاہتے ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُن٘ہ سے سُنا چاہتے ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words