تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے کَہا چاہتے ہو" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے کَہا چاہتے ہو

برا بھلا کہنا ہے ، گالیاں دینے کو جی چاہتا ہے ۔

مُنہ سے سُنا چاہتے ہو

گالیاں کھانے کو دل چاہتا ہے ، برا بھلا سننا چاہتے ہو

مُنْھ سے سُنا چاہْتے ہو

کیا گالیاں کھانے کو جی چاہتا ہے۔ ؎

مُنہ اِدھر سے اُدھر ہو جانا

رُخ بدل جانا ، شرمندہ ہوجانا ، شرمندگی کے سبب چہرہ مڑجانا ۔

مُنہ سے کَہہ بَیٹھنا

رک : منہ سے کہہ اُٹھنا ، زبان سے کہنا ۔

مُنہ سے کَہہ اُٹھنا

۔ زبان سے کوئی بے موقع بات بے اختیاری میں نکل پڑنا کی جگہ۔ ؎

مُنہ سے کَہہ ڈالنا

زبان سے کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے کَہا چاہتے ہو کے معانیدیکھیے

مُنہ سے کَہا چاہتے ہو

mu.nh se kahaa chaahte hoमुँह से कहा चाहते हो

عبارت

مُنہ سے کَہا چاہتے ہو کے اردو معانی

  • برا بھلا کہنا ہے ، گالیاں دینے کو جی چاہتا ہے ۔

मुँह से कहा चाहते हो के हिंदी अर्थ

  • बुरा भला कहना है, गालियां देने को जी चाहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے کَہا چاہتے ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے کَہا چاہتے ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words