تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے لَگی ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے لَگی ہونا

کسی کھانے پینے کی چیز کا عادی ہونا ، خوگر ہونا ۔

سَر سے لَگی ہونا

بے حد ناگوار گُزرنا ، بہت برافروختہ ہونا ، غُصّہ آنا .

دِل سے لَگی ہونا

دُھن ہونا ، فکر ہونا ، دل کو کسی امر کا اتہائی خیال ہونا

جُوتِیوں سے لَگی ہونا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

خُدا سے لَو لَگی ہونا

اللہ کا آسرا ہونا، اس کی مدد کا امیدوار ہونا

آنکھیں آسْمان سے لَگی ہونا

سر جھکا کر غور سے نیچے نہ دیکھنا

مُنہ پَر مُہر لَگی ہونا

۔ مُنھ بند ہونا۔ کسی طرح نہ بولنا۔ استقلال کے ساتھ خاموش رہنا۔ ؎

مُنہ سے لَگا ہونا

ہونٹوں سے لگا ہونا ، دہن سے لگا ہونا ۔

مُنہ سے اَدا ہونا

منہ سے ادا کرنا (رک) کا لازم ، لفظ وغیرہ بولا جانا ۔

مُنہ سے شَرْمسار ہونا

کسی کے سامنے شرمندہ ہونا ، خجالت محسوس کرنا ۔

کَلیجَہ مُنہ سے باہَر ہونا

بہت زیادہ مضطرب اور بے قرار ہونا ، صدمے کی وجہ سے دل کا بے قابو ہو جانا .

کَلیجا مُنہ سے باہَر ہونا

بہت زیادہ مضطرب اور بے قرار ہونا ، صدمے کی وجہ سے دل کا بے قابو ہو جانا .

مُنہ سے کَف جاری ہونا

منھ سے جھاگ نکلنا ، نہایت غصے کی حالت میں ہونا ۔

مُنہ سے شَرمِندَہ ہونا

کسی شخص سے شرمندہ ہونا ، کسی سے شرم آنا

مُنہ سے بات نِکَل کَھڑی ہونا

منھ سے بے ساختہ بات نکل جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے لَگی ہونا کے معانیدیکھیے

مُنہ سے لَگی ہونا

mu.nh se lagii honaaमुँह से लगी होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ سے لَگی ہونا کے اردو معانی

  • کسی کھانے پینے کی چیز کا عادی ہونا ، خوگر ہونا ۔

Urdu meaning of mu.nh se lagii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii khaane piine kii chiiz ka aadii honaa, Khuugar honaa

मुँह से लगी होना के हिंदी अर्थ

  • किसी खाने-पीने की चीज़ का आदी होना, आदत होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ سے لَگی ہونا

کسی کھانے پینے کی چیز کا عادی ہونا ، خوگر ہونا ۔

سَر سے لَگی ہونا

بے حد ناگوار گُزرنا ، بہت برافروختہ ہونا ، غُصّہ آنا .

دِل سے لَگی ہونا

دُھن ہونا ، فکر ہونا ، دل کو کسی امر کا اتہائی خیال ہونا

جُوتِیوں سے لَگی ہونا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

خُدا سے لَو لَگی ہونا

اللہ کا آسرا ہونا، اس کی مدد کا امیدوار ہونا

آنکھیں آسْمان سے لَگی ہونا

سر جھکا کر غور سے نیچے نہ دیکھنا

مُنہ پَر مُہر لَگی ہونا

۔ مُنھ بند ہونا۔ کسی طرح نہ بولنا۔ استقلال کے ساتھ خاموش رہنا۔ ؎

مُنہ سے لَگا ہونا

ہونٹوں سے لگا ہونا ، دہن سے لگا ہونا ۔

مُنہ سے اَدا ہونا

منہ سے ادا کرنا (رک) کا لازم ، لفظ وغیرہ بولا جانا ۔

مُنہ سے شَرْمسار ہونا

کسی کے سامنے شرمندہ ہونا ، خجالت محسوس کرنا ۔

کَلیجَہ مُنہ سے باہَر ہونا

بہت زیادہ مضطرب اور بے قرار ہونا ، صدمے کی وجہ سے دل کا بے قابو ہو جانا .

کَلیجا مُنہ سے باہَر ہونا

بہت زیادہ مضطرب اور بے قرار ہونا ، صدمے کی وجہ سے دل کا بے قابو ہو جانا .

مُنہ سے کَف جاری ہونا

منھ سے جھاگ نکلنا ، نہایت غصے کی حالت میں ہونا ۔

مُنہ سے شَرمِندَہ ہونا

کسی شخص سے شرمندہ ہونا ، کسی سے شرم آنا

مُنہ سے بات نِکَل کَھڑی ہونا

منھ سے بے ساختہ بات نکل جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے لَگی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے لَگی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone