تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے رال بَہنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے رال بَہنا

لالچ سے منھ میں پانی بھر آنا ، بے حد خواہش ہونا ، نہایت جی للچانا ۔

مُنہ سے رال ٹَپَکْنا

لالچ سے منھ میں پانی بھر آنا ، بے حد خواہش ہونا ، نہایت جی للچانا ۔

مُنہ سے رال ٹَپَکْتی ہے

بہت لالچی آدمی ہے

مُنہ سے رال ٹَپکی پَڑنا

رک : منہ سے رال ٹپکنا

اَبھی مُنہ سے رال بَہتی ہے

بچہ ہے ، ناسجھ ہے

مُنہ سے رال ٹَپْکی پَڑتی ہے

بہت لالچی آدمی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے رال بَہنا کے معانیدیکھیے

مُنہ سے رال بَہنا

mu.nh se raal bahnaaमुँह से राल बहना

مُنہ سے رال بَہنا کے اردو معانی

  • لالچ سے منھ میں پانی بھر آنا ، بے حد خواہش ہونا ، نہایت جی للچانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے رال بَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے رال بَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words