تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے پُوری بات کَہنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے پُوری بات کَہنا

زبان سے پورا مضمون ادا کرنا ۔

مُنہ سے کَہنا

خود کہنا ، اپنی زبان سے کہنا ؛ نمائشی طور پر کہنا ۔

مُنْھ سے پُوری بات کَہْنا

۔زبان سے پورا مضمون ادا کرنا۔ ؎

مُنہ سے بات لینا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُنہ سے بات نِکَلنا

منہ سے بات نکالنا (رک) کا لازم ، کچھ کہا جانا ۔

مُنہ سے بات اُچَکنا

رک : منہ سے بات چھیننا جو زیادہ مستعمل ہے

مُنہ سے بات نِکالْنا

کچھ بولنا ، کچھ کہہ سکنا ، کوئی بات کہی جانا ۔

مُنہ سے بات لَپَکنا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا

مُنہ سے بات سُننا

کسی کی زبان سے کوئی بات سننا

مُنہ سے بات چِھیننا

کسی کے دل کی بات اس کے بیان کرنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُنہ سے کُچھ کَہنا

زبان سے کچھ کہنا ، کچھ بولنا ۔

مُنہ سے بات لے لینا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُنہ سے بات نَہ نِکَلنا

خوف یا غصے کے مارے بات نہ کرنا ، دہشت سے بول نہ سکنا ، کچھ کہا نہ جانا ۔

مُنہ سے بات چِھین لینا

کسی کے دل کی بات اس کے بیان کرنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُنہ سے بات نِکَل کَھڑی ہونا

منھ سے بے ساختہ بات نکل جانا ۔

مُنہ سے بات نِکلی ہَوا میں پِھری

بات کہنے کے بعد مشہور ہوجاتی ہے

مُنہ سے کَہنا آسان ہے کَرنا مُشکِل ہے

کچھ کہنا آسان ہے لیکن عمل کر کے دکھانا مشکل ہے

کَمان سے نِکْلا تِیر اَور مُنہ سے نِکْلی بات پِھر نَہِیں آتی

بہت سوچنے سمجھنے کے بعد بات کہنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے پُوری بات کَہنا کے معانیدیکھیے

مُنہ سے پُوری بات کَہنا

mu.nh se puurii baat kahnaaमुँह से पूरी बात कहना

محاورہ

مُنہ سے پُوری بات کَہنا کے اردو معانی

  • زبان سے پورا مضمون ادا کرنا ۔

मुँह से पूरी बात कहना के हिंदी अर्थ

  • ज़बान से पूरा मज़मून अदा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے پُوری بات کَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے پُوری بات کَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words