تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے پُھوٹ" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے پُھوٹ

(تحقیراً) کچھ تو بتا ، کچھ توکہہ ، واقعہ سنا ۔

مُنہ سے پُھوٹ پَڑنا

بول پڑنا ، کسی کی خاموشی کے جواب میں بات کرنا ، کچھ بتانا ۔

مُنہ سے پُھوٹو

(تحقیراً) کچھ تو بولو ، کچھ تو کہو ، ہاں یا نہیں کرو ، زبان سے بیان کرو ، سرگذشت تو بیان کرو ۔

مُنہ سے پُھوٹنا

بتانا ، کچھ بولنا یا بات کرنا (بے تکلفی ، خلاف ِمحل خاموشی یا کسی کی خموشی سے انقباض کے موقع پر) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے پُھوٹ کے معانیدیکھیے

مُنہ سے پُھوٹ

mu.nh se phuuTमुँह से फूट

عبارت

موضوعات: تحقیراً

مُنہ سے پُھوٹ کے اردو معانی

  • (تحقیراً) کچھ تو بتا ، کچھ توکہہ ، واقعہ سنا ۔

मुँह से फूट के हिंदी अर्थ

  • (अवमाननापूर्वक) कुछ तो बता, कुछ तो कह, कहानी सुना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے پُھوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے پُھوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words