تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سَر لَپیٹے" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سَر لَپیٹے

منھ اور سر سے کپڑا باندھ کر ، چادر وغیرہ سر تک اوڑھ کر ، منھ اور سر ڈھانپے ہوئے (جو بیماری کی علامت خیال کی جاتی ہے) ۔

مُنہ سَر لَپیٹے روتے رَہنا

رک : منہ ڈھانپ ڈھانپ کر رونا ۔

مُنہ سَر لَپیٹے پَڑے رَہنا

رک : منہ لپیٹے پڑ رہنا ، غم کے مارے منہ پر کپڑا وغیرہ ڈال کر لیٹے رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سَر لَپیٹے کے معانیدیکھیے

مُنہ سَر لَپیٹے

mu.nh sar lapeTeमुँह सर लपेटे

مُنہ سَر لَپیٹے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • منھ اور سر سے کپڑا باندھ کر ، چادر وغیرہ سر تک اوڑھ کر ، منھ اور سر ڈھانپے ہوئے (جو بیماری کی علامت خیال کی جاتی ہے) ۔

मुँह सर लपेटे के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • मुँह और सर से कपड़ा बाँध कर, चादर वग़ैरा सर तक ओढ़ कर, मुँह और सर ढाँपे हुए (जो बीमारी की निशानी समझी जाती है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سَر لَپیٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سَر لَپیٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone