تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ پُھولْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ پُھولْنا

۔ کنایہ ہے کسی کے ذرا سے خلاف طبع کوئی امر واقع ہونے پر آرزدہ اور برہم ہوجانے سے۔ گھر آئی تو پھوپھی کا مُنھ پھولا ہوا۔ کچھ دیر تک سوچتی رہی کہ آخر کیا وجہ ہوئی۔

مُنْھ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

۔ (کنایۃً) کنایہ ہے کمال غصہ اور خفگی سے۔ (توبۃ النصوح) اب یہ حال ہے کہ ہر وقت مُنھ کپّے کی طرح پھوٗلا رہتاہے۔ دیکھو کُپّا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ پُھولْنا کے معانیدیکھیے

مُنْھ پُھولْنا

mu.nh phuulnaaमुँह फूलना

  • Roman
  • Urdu

مُنْھ پُھولْنا کے اردو معانی

  • ۔ کنایہ ہے کسی کے ذرا سے خلاف طبع کوئی امر واقع ہونے پر آرزدہ اور برہم ہوجانے سے۔ گھر آئی تو پھوپھی کا مُنھ پھولا ہوا۔ کچھ دیر تک سوچتی رہی کہ آخر کیا وجہ ہوئی۔

Urdu meaning of mu.nh phuulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ kinaaya hai kisii ke zaraa se Khilaaf taba ko.ii amar vaaqya hone par aarazdaa aur braham hojaane se। ghar aa.ii to phuuphii ka munah phuulaa hu.a। kuchh der tak sochtii rahii ki aaKhir kyaa hu.ii।a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنْھ پُھولْنا

۔ کنایہ ہے کسی کے ذرا سے خلاف طبع کوئی امر واقع ہونے پر آرزدہ اور برہم ہوجانے سے۔ گھر آئی تو پھوپھی کا مُنھ پھولا ہوا۔ کچھ دیر تک سوچتی رہی کہ آخر کیا وجہ ہوئی۔

مُنْھ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

۔ (کنایۃً) کنایہ ہے کمال غصہ اور خفگی سے۔ (توبۃ النصوح) اب یہ حال ہے کہ ہر وقت مُنھ کپّے کی طرح پھوٗلا رہتاہے۔ دیکھو کُپّا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ پُھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ پُھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone