تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پھاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پھاڑْنا

(گھاٹی وغیرہ کا) کشادگی یا گہرائی ظاہر کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پھاڑْنا کے معانیدیکھیے

مُنہ پھاڑْنا

mu.nh phaa.Dnaaमुँह फाड़ना

محاورہ

موضوعات: کھانا

  • Roman
  • Urdu

مُنہ پھاڑْنا کے اردو معانی

  • (گھاٹی وغیرہ کا) کشادگی یا گہرائی ظاہر کرنا ۔
  • رک : منہ پھاڑنا ۔
  • (کھانے یا پھاڑنے کے لیے) منھ پھیلانا ، منھ کھولنا ۔
  • بے شرم بن کر مانگنا ، مانگنے میں لحاظ نہ کرنا (عموما روپیہ ، پیسہ)
  • چیخنا ، چلانا ، زور کی آواز سے بولنا ، گانا یا ہنسنا ، زبان درازی کرنا
  • کھسیانی ہنسی ہنسنا ، منھ پسارنا ، دانت نکوسنا

Urdu meaning of mu.nh phaa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ghaaTii vaGaira ka) kushaadagii ya gahraa.ii zaahir karnaa
  • ruk ha mu.nh phaa.Dnaa
  • (khaane ya phaa.Dne ke li.e) mu.nh phailaanaa, mu.nh kholana
  • beshram bin kar maa.ngnaa, maangne me.n lihaaz na karnaa (amomaa rupyaa, paisaa)
  • chiiKhnaa, chillaanaa, zor kii aavaaz se bolnaa, gaanaa ya hansnaa, zabaan daraazii karnaa
  • khisiyaanii hansii hansnaa, mu.nh pasaarnaa, daa.nt nakosnaa

मुँह फाड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۴۔ (घाटी वग़ैरा का) कुशादगी या गहराई ज़ाहिर करना
  • रुक : मुँह फाड़ना
  • ۱۔ चीख़ना, चिल्लाना, ज़ोर की आवाज़ से बोलना, गाना या हँसना, ज़बान दराज़ी करना
  • ۲۔ (खाने या फाड़ने के लिए) मुँह फैलाना, मुँह खोलना
  • ۳۔ बेशरम बन कर माँगना, मांगने में लिहाज़ ना करना (उमूमन रुपया, पैसा)
  • ۵۔ खिसियानी हंसी हँसना, मुँह पसारना, दाँत नकोसना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ پھاڑْنا

(گھاٹی وغیرہ کا) کشادگی یا گہرائی ظاہر کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پھاڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پھاڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone