تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"منہ پر میٹھا رہنا" کے متعقلہ نتائج

منہ پر میٹھا رہنا

ظاہراً دوست ہونا دل میں دشمن ہونا، سامنے شیریں کلام ہونا اور دل میں کھوٹ ہونا

مُنہ پَر مِیٹھا ہونا

سامنے شیریں کلام ہونا ، منھ دیکھے کی مروت ہونا۔

مُنہ پَر صاف رَہنا

کدورت یا تکدر ظاہر نہ ہونے دینا ۔

مُنہ پَر صَفائی نَہ رَہنا

منھ صاف نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں منہ پر میٹھا رہنا کے معانیدیکھیے

منہ پر میٹھا رہنا

mu.nh par miiThaa rahnaaमुँह पर मीठा रहना

  • Roman
  • Urdu

منہ پر میٹھا رہنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ظاہراً دوست ہونا دل میں دشمن ہونا، سامنے شیریں کلام ہونا اور دل میں کھوٹ ہونا

Urdu meaning of mu.nh par miiThaa rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaahiran dost honaa dil me.n dushman honaa, saamne shiirii.n kalaam honaa aur dil me.n khoT honaa

मुँह पर मीठा रहना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • दिखने में दोस्त और दिल में दुश्मन होना, सामने मीठी-मीठी बातें करना और दिल में खोट होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

منہ پر میٹھا رہنا

ظاہراً دوست ہونا دل میں دشمن ہونا، سامنے شیریں کلام ہونا اور دل میں کھوٹ ہونا

مُنہ پَر مِیٹھا ہونا

سامنے شیریں کلام ہونا ، منھ دیکھے کی مروت ہونا۔

مُنہ پَر صاف رَہنا

کدورت یا تکدر ظاہر نہ ہونے دینا ۔

مُنہ پَر صَفائی نَہ رَہنا

منھ صاف نہ رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (منہ پر میٹھا رہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

منہ پر میٹھا رہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone