تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَر آئی بات" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَر آئی بات

کہنے کے قابل بات ، سچی بات ، ایسی بات جس کے کہنے پر دل یا ضمیر مجبور کرے ۔ زبان پر آئی بات ۔

مُنہ آئی بات

بے ساختہ زبان پر آئی ہوئی بات ، کہی جانے والی بات ؛ (کنایۃً) سچی بات ۔

مُنہ کی آئی بات

منھ تک آئی بات ، کہی جانے والی بات ۔

مُنہ پَہ آئی بات

کہنے کے قابل بات ، سچی بات ، ایسی بات جس کے کہنے پر دل یا ضمیر مجبور کرے ۔ زبان پر آئی بات ۔

مُنہ تَک آئی بات

وہ بات جس کے کہنے کو دل چاہتا ہو ، جس کا کہنا موقع کے لحاظ سے ضروری ہو ، کہنے کی بات ۔

زَبان پَر آئی بات نَہِیں رُکتی

جو بات زبان پر آجاتی ہے کہہ دینا ہی پڑتا ہے

زبان پَر آئی ہوئی بات کاٹ دینا

کسی کے مُنْھ سے نِکلی ہوئی بات کو پُورا نہ ہونے دینا

مُنہ پَر بات رَکھنا

کوئی بات دو بدو کہنا ۔

مُنہ پَر آئی تو نَہِیں رُکتی

خیال میں آئی ہوئی یا سچی بات انسان کہہ ہی دیتا ہے ۔

مُنْھ پَر آئی بات

مُنہ پَر آئی ہُوئی نَہِیں رُکتی ہے

جو بات خیال میں آئے وہ انسان کہہ ہی دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَر آئی بات کے معانیدیکھیے

مُنہ پَر آئی بات

mu.nh par aa.ii baatमुँह पर आई बात

مُنہ پَر آئی بات کے اردو معانی

  • کہنے کے قابل بات ، سچی بات ، ایسی بات جس کے کہنے پر دل یا ضمیر مجبور کرے ۔ زبان پر آئی بات ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَر آئی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَر آئی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words