Search results
Saved words
Showing results for "mu.nh par"
Meaning ofSee meaning mu.nh par in English, Hindi & Urdu
مُن٘ہ پَر کے اردو معانی
- سامنے ، روبرو ، بالمقابل ، موجودگی میں ؛ باالمواجہ
- چہرے پر ، رخساروں پر ۔
- (شاذ) واسطے ، کے لیے ، خاطر ۔
- زبان پر ، لب پر ، ہونٹوں پہ
- کسی چیز کے کناروں پر ، دھار پر ، دہانے پر
- زد پر ، مقابلہ پر ، مقابلہ میں ۔
- ظاہر میں ، بظاہر ، دیکھنے میں ۔
- دہانہ یا ناک پر ۔
Showing search results for: English meaning of munh par
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (mu.nh par)
mu.nh par
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone