تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ نَہِیں

۔حوصلہ نہیں۔ جرأت نہیں کی جگہ۔ ؎

میرا مُنْھ نَہِیں

۔میری زبان میں اتنی طاقت نہیں۔ (بنات النعش) جس محبت اور مہربانی سے وہ مجھ کو اور بچوں کو رکھتے ہیں میرا مُنھ نہیں کہ اس کا شکر ادا کرسکوں۔ ۲۰میرا حوصلہ نہیں۔

مُنْھ اِس قابِل نَہِیں

۔ اتنی لیاقت نہیں۔ ؎

گانے کا مُنْھ نَہِیں رَہتا

۔مثل ۔ہزار خدمت کرو نفع کچھ بھی نہیں۔

مُنْھ میں زَبان نَہِیں

۔بولنے کی قدرت نہیں۔ رعب یا خوف سے۔ ؎

گانے والے کا مُنْھ نَہِیں رَہتا

محنتی اور کام کرنے والے آدمی سے خالی نہیں بیٹھا جاتا.

مُنْھ کے آگے خَندَق نَہِیں

۔ بڑا بکّی ہے۔ زبان نہیں رُکتی۔

مُنْھ پَر آئی نَہِیں رُکتی ہے

۔جو بات ذہن میں آئیہے کہناہی پڑتی ہے۔ ؎

مُنْھ مانْگی مُراد نَہِیں مِلْتی

۔مثل۔ اپنا جاہا نہیں ہوتا خداکا چاہا ہوتاہے۔

مُنْھ دِکھانے کی جَگَہ باقی نَہِیں

۔انتہائی ندامت ظاہر کرنے کے لئے۔ ؎

گانے والے کا مُنْھ ناچْنے والے کا پَیر نَہِیں رَہتا

رک : گانے والے کا من٘ھ نہیں رہتا.

کوئی نَہِیں پُوچْھتا کِہ تُمھارے مُنْھ میں کِتنے دانْت ہَیں

nobody asks about anything

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ نَہِیں کے معانیدیکھیے

مُنْھ نَہِیں

mu.nh nahii.nमुँह नहीं

  • Roman
  • Urdu

مُنْھ نَہِیں کے اردو معانی

  • ۔حوصلہ نہیں۔ جرأت نہیں کی جگہ۔ ؎

Urdu meaning of mu.nh nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • ۔hauslaa nahiin। jurrat nahii.n kii jagah।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنْھ نَہِیں

۔حوصلہ نہیں۔ جرأت نہیں کی جگہ۔ ؎

میرا مُنْھ نَہِیں

۔میری زبان میں اتنی طاقت نہیں۔ (بنات النعش) جس محبت اور مہربانی سے وہ مجھ کو اور بچوں کو رکھتے ہیں میرا مُنھ نہیں کہ اس کا شکر ادا کرسکوں۔ ۲۰میرا حوصلہ نہیں۔

مُنْھ اِس قابِل نَہِیں

۔ اتنی لیاقت نہیں۔ ؎

گانے کا مُنْھ نَہِیں رَہتا

۔مثل ۔ہزار خدمت کرو نفع کچھ بھی نہیں۔

مُنْھ میں زَبان نَہِیں

۔بولنے کی قدرت نہیں۔ رعب یا خوف سے۔ ؎

گانے والے کا مُنْھ نَہِیں رَہتا

محنتی اور کام کرنے والے آدمی سے خالی نہیں بیٹھا جاتا.

مُنْھ کے آگے خَندَق نَہِیں

۔ بڑا بکّی ہے۔ زبان نہیں رُکتی۔

مُنْھ پَر آئی نَہِیں رُکتی ہے

۔جو بات ذہن میں آئیہے کہناہی پڑتی ہے۔ ؎

مُنْھ مانْگی مُراد نَہِیں مِلْتی

۔مثل۔ اپنا جاہا نہیں ہوتا خداکا چاہا ہوتاہے۔

مُنْھ دِکھانے کی جَگَہ باقی نَہِیں

۔انتہائی ندامت ظاہر کرنے کے لئے۔ ؎

گانے والے کا مُنْھ ناچْنے والے کا پَیر نَہِیں رَہتا

رک : گانے والے کا من٘ھ نہیں رہتا.

کوئی نَہِیں پُوچْھتا کِہ تُمھارے مُنْھ میں کِتنے دانْت ہَیں

nobody asks about anything

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone