تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ مِیٹھا ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ مِیٹھا ہونا کے معانیدیکھیے
محاورہ
دیکھیے: مُنہ مِیٹھا کَرنا
مُنہ مِیٹھا ہونا کے اردو معانی
- دھار کند ہونا
- شکرانہ یا نذرانہ ملنا ، رشوت ملنا نیز عنایت ہونا ، ملنا ، حاصل ہونا ۔
- منہ میٹھا کرنا (رک) کا لازم ، کسی خوشی کے موقع پر شیرینی یا مٹھائی کھانا
मुँह मीठा होना के हिंदी अर्थ
- धार कुंद होना
- मुँह मीठा करना (रुक) का लाज़िम, किसी ख़ुशी के मौक़ा पर शीरीनी या मिठाई खाना
- शुक्राना या नज़राना मिलना, रिश्वत मिलना नीज़ इनायत होना, मिलना, हासिल होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ مِیٹھا ہونا)
مُنہ مِیٹھا ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔