تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ میں کَے دانْت" کے متعقلہ نتائج

مُنہ میں کَے دانْت

کیسے ہو ، کیا حال ہے ، کس حال میں ہو ۔

مُنہ میں کِتْنے دانْت

کیسے ہو ، کیا حال ہے ، کس حال میں ہو ۔

مُنہ میں دانْت نَہ ہونا

پوپلا ہونا.

تُمھارے مُنْھ میں کَے دانْت ہیں

تم کون ہو ، تمہیں کیا حق یا اختیار ہے ، تمھاری کیا اوقات یا حیثیت ہے (کوئی روک ٹوک یا پوچھ گچھ نہ ہو تو اس موقع پر کہتے ہیں).

یِہ تَک نَہ پُوچھا کہ تیرے مُنْھ میں کَے دانْت

رک: یہ بھی کسی نے نہیں پوچھا الخ۔

مُنہ میں دانْت نَہِیں اَور نام میرا خَدِیجَہ خانَم

حقیقت کچھ نہیں اور مزاج بڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ میں کَے دانْت کے معانیدیکھیے

مُنہ میں کَے دانْت

mu.nh me.n kai daa.ntमुँह में कै दाँत

  • Roman
  • Urdu

مُنہ میں کَے دانْت کے اردو معانی

  • کیسے ہو ، کیا حال ہے ، کس حال میں ہو ۔

Urdu meaning of mu.nh me.n kai daa.nt

  • Roman
  • Urdu

  • kaise ho, kyaa haal hai, kis haal me.n ho

मुँह में कै दाँत के हिंदी अर्थ

  • कैसे हो, क्या हाल है, किस हाल में हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ میں کَے دانْت

کیسے ہو ، کیا حال ہے ، کس حال میں ہو ۔

مُنہ میں کِتْنے دانْت

کیسے ہو ، کیا حال ہے ، کس حال میں ہو ۔

مُنہ میں دانْت نَہ ہونا

پوپلا ہونا.

تُمھارے مُنْھ میں کَے دانْت ہیں

تم کون ہو ، تمہیں کیا حق یا اختیار ہے ، تمھاری کیا اوقات یا حیثیت ہے (کوئی روک ٹوک یا پوچھ گچھ نہ ہو تو اس موقع پر کہتے ہیں).

یِہ تَک نَہ پُوچھا کہ تیرے مُنْھ میں کَے دانْت

رک: یہ بھی کسی نے نہیں پوچھا الخ۔

مُنہ میں دانْت نَہِیں اَور نام میرا خَدِیجَہ خانَم

حقیقت کچھ نہیں اور مزاج بڑا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ میں کَے دانْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ میں کَے دانْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone