تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ میں بَواسِیر ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ میں بَواسِیر ہونا

بہت زیادہ بولنا ، ہر وقت بک بک کرنا ۔

مُنہ میں بَواسِیر ہو جانا

بہت زیادہ بولنا ، ہر وقت بک بک کرنا ۔

مُنہ میں گالی ہونا

زبان پر گالی ہونا ۔

مُنہ میں چاوَل ہونا

صاحب ِحیثیت ہونا ، بے فکر ہونا ، فارغ البال ہونا ۔

مُنہ میں لَگام نَہ ہونا

زبان دراز ہونا ، جو چاہنا اول فول بک دینا ، بلالحاظ مرتبہ باتیں کرنا ، بدکلام ہونا ۔

مُنہ میں چانوَل ہونا

صاحب ِحیثیت ہونا ، بے فکر ہونا ، فارغ البال ہونا ۔

مُنہ میں دانت ہونا

حوصلہ ہونا ، جرأت ہونا ۔

مُنہ میں زَبان نَہ ہونا

سیدھا ہونا ، بھولا بھالا ہونا.

مُنہ میں صابُون گُھلا ہونا

منھ کا ذائقہ پھیکا اور بد مزہ ہونا.

زَبان مُنہ میں نَہ ہونا

کچھ نہ کہنا، جواب نہ دینا

مُنہ میں دھان لادے ہونا

خاموش رہنا.

مُنہ میں گُھنگُنِیاں بَھری ہونا

چپ لگ جانا ۔

مُنہ میں گُھنگُنِیاں بَھرے ہونا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ۔

مُنہ میں دانْت نَہ ہونا

پوپلا ہونا.

مُنہ میں سونے کا نِوالا ہونا

صاحب ِثروت و حیثیت ہونا ، مال دار ہونا ، بہت خوش حال ہونا ۔

مُنہ میں سونے کا نِوالَہ ہونا

صاحب ِثروت و حیثیت ہونا ، مال دار ہونا ، بہت خوش حال ہونا ۔

مُنہ میں سونے کا چَمچَہ لے کَر پَیدا ہونا

بہت امیر گھرانے کا فرد ہونا ، بچپن سے نہایت مال دار ہونا ۔

مُنہ میں چاندی کا چَمچا لے کَر پَیدا ہونا

نہایت امیر گھرانے میں پیدا ہونا ، نسلاً دولت مند ہونا ، پوتڑوں کا رئیس ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ میں بَواسِیر ہونا کے معانیدیکھیے

مُنہ میں بَواسِیر ہونا

mu.nh me.n bavaasiir honaaमुँह में बवासीर होना

مُنہ میں بَواسِیر ہونا کے اردو معانی

  • بہت زیادہ بولنا ، ہر وقت بک بک کرنا ۔

मुँह में बवासीर होना के हिंदी अर्थ

  • बहुत ज़्यादा बोलना, हरवक़त बक बक करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ میں بَواسِیر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ میں بَواسِیر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words