تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کو جِگَر آنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کو جِگَر آنا

شدت ِغم و الم یا وحشت اور گھبراہٹ میں ایسا محسوس ہونا جیسے جگر اُمڈ کر نکل پڑے گا ، دم اُکتانا ، ضبط نہ ہوسکنا ، بوکھلانا ۔

مُنہ کو آنا

منھ لگنا ، سر ہونا ، پیچھے پڑنا ، بدتمیزی سے پیش آنا ۔

مُنہ کو جِگَر چَلنا

شدت ِغم و الم یا وحشت اور گھبراہٹ میں ایسا محسوس ہونا جیسے جگر اُمڈ کر نکل پڑے گا ، دم اُکتانا ، ضبط نہ ہوسکنا ، بوکھلانا ۔

کَلیجَہ مُنہ کو آنا

انتہائی قلق اور اضطرب ہونا ، کلیجا اُلٹنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کو جِگَر آنا کے معانیدیکھیے

مُنہ کو جِگَر آنا

mu.nh ko jigar aanaaमुँह को जिगर आना

مُنہ کو جِگَر آنا کے اردو معانی

  • شدت ِغم و الم یا وحشت اور گھبراہٹ میں ایسا محسوس ہونا جیسے جگر اُمڈ کر نکل پڑے گا ، دم اُکتانا ، ضبط نہ ہوسکنا ، بوکھلانا ۔

मुँह को जिगर आना के हिंदी अर्थ

  • शिद्दत उगम-ओ-अलम या वहशत और घबराहट में ऐसा महसूस होना जैसे जिगर उमड कर निकल पड़ेगा, दम उकताना, ज़बत ना हो सकना, बौखलाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کو جِگَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کو جِگَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words