تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیجَہ مُنہ کو آنا" کے متعقلہ نتائج

کَلیجَہ مُنہ کو آنا

انتہائی قلق اور اضطرب ہونا ، کلیجا اُلٹنا .

مُنہ کو آنا

منھ لگنا ، سر ہونا ، پیچھے پڑنا ، بدتمیزی سے پیش آنا ۔

مُنہ کو جِگَر آنا

شدت ِغم و الم یا وحشت اور گھبراہٹ میں ایسا محسوس ہونا جیسے جگر اُمڈ کر نکل پڑے گا ، دم اُکتانا ، ضبط نہ ہوسکنا ، بوکھلانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلیجَہ مُنہ کو آنا کے معانیدیکھیے

کَلیجَہ مُنہ کو آنا

kaleja mu.nh ko aanaaकलेजा मुँह को आना

کَلیجَہ مُنہ کو آنا کے اردو معانی

  • قے کی وجہ سے کلیجا الٹنا ، بیماری میں تکلیف زیادہ ہونا .
  • انتہائی قلق اور اضطرب ہونا ، کلیجا اُلٹنا .

कलेजा मुँह को आना के हिंदी अर्थ

  • ۲. क़ै की वजह से कलेजा उल्टना, बीमारी में तकलीफ़ ज़्यादा होना
  • ۱. इंतिहाई क़लक़ और अज़तरब होना, कलेजा उलटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلیجَہ مُنہ کو آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلیجَہ مُنہ کو آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words