تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کُھلْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کُھلْنا

(خاموشی کے بعد) بات کرنا ، حجاب دور ہونا ، بیان کرنے یا کہنے پر آمادہ ہونا

گالِیوں پر مُنہ کُھلْنا

گالیوں کی عادت پڑ جانا ، زبان پر گالیاں چڑھ جانا ، گالیوں کا تکیہ کلام ہو جانا ، زبان سے گالیاں نکلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کُھلْنا کے معانیدیکھیے

مُنہ کُھلْنا

mu.nh khulnaaमुँह खुलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ کُھلْنا کے اردو معانی

  • (خاموشی کے بعد) بات کرنا ، حجاب دور ہونا ، بیان کرنے یا کہنے پر آمادہ ہونا
  • ازالہء بکر ہونا ، بکارت ٹوٹنا (فرہنگ آصفیہ) ۔ ۵۔ پھوڑا وغیرہ پکنے کے بعد مواد رسنے کا سوراخ بننا ۔
  • بد زبان یا بد لگام ہوجانا ، گستاخ ہونا ، (عموما) گالیوں پر آمادہ ہونا ۔
  • گونج کھلنا ، گونج کے اندر سے کانٹے کا نکلنا ؛ چھلے وغیرہ کا جھال کھلنا
  • نقاب اٹھنا ، منھ پردے سے نمایاں ہونا
  • کسی بند شے یا ظرف یا جگہ کا وہ حصہ کھلنا جس سے چیز نکالی یا رکھی جاتی ہے ، بند شے میں سے کچھ نکلنا ۔

Urdu meaning of mu.nh khulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (Khaamoshii ke baad) baat karnaa, hijaab duur honaa, byaan karne ya kahne par aamaada honaa
  • azaalaa-e-bikr honaa, bakaarat TuuTnaa (farhang aasafiya) । ५। pho.Daa vaGaira pakne ke baad mavaad risne ka suuraaKh banna
  • badazubaan ya badalgaam hojaana, gustaakh honaa, (amomaa) gaaliyo.n par aamaada honaa
  • guunj khulnaa, guunj ke andar se kaanTe ka nikalnaa ; chhalle vaGaira ka jhaal khulnaa
  • niqaab uThnaa, mu.nh parde se numaayaa.n honaa
  • kisii band shaiy ya zarf ya jagah ka vo hissaa khulnaa jis se chiiz nikaalii ya rakhii jaatii hai, band shaiy me.n se kuchh nikalnaa

English meaning of mu.nh khulnaa

  • the mouth to become open, to become foul-mouthed or abusive

मुँह खुलना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ (ख़ामोशी के बाद) बात करना, हिजाब दूर होना, बयान करने या कहने पर आमादा होना
  • ۲۔ बदज़ुबान या बदलगाम होजाना, गुस्ताख होना, (उमूमन) गालियों पर आमादा होना
  • ۳۔ निक़ाब उठना, मुँह पर्दे से नुमायां होना
  • ۴۔ अज़ाला-ए-बिक्र होना, बकारत टूटना (फ़र्हंग आसफ़िया) । ५। फोड़ा वग़ैरा पकने के बाद मवाद रिसने का सुराख़ बनना
  • ۶۔ किसी बंद शैय या ज़र्फ़ या जगह का वो हिस्सा खुलना जिससे चीज़ निकाली या रखी जाती है, बंद शैय में से कुछ निकलना
  • ۷۔ गूंज खुलना, गूंज के अंदर से कांटे का निकलना , छल्ले वग़ैरा का झाल खुलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ کُھلْنا

(خاموشی کے بعد) بات کرنا ، حجاب دور ہونا ، بیان کرنے یا کہنے پر آمادہ ہونا

گالِیوں پر مُنہ کُھلْنا

گالیوں کی عادت پڑ جانا ، زبان پر گالیاں چڑھ جانا ، گالیوں کا تکیہ کلام ہو جانا ، زبان سے گالیاں نکلنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کُھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کُھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone