تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کے لائِق نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کے لائِق نَہِیں

اس قابل نہیں کہ اس سے بات کی جائے، آپ کی حیثیت کے مطابق نہیں

مُنہ دِکھانے کے لائِق نَہ رَہنا

نہایت شرمندہ ہونا ؛ نہایت ذلیل و رسوا ہونا ۔

نون بانْدْھنے کے لائِق بھی نَہِیں

چندی چندی ہوگیا ہے ، ُپرزہ ُپرزہ ہوگیا ہے (کپڑے کے چیتھڑے ہو جانے پر مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کے لائِق نَہِیں کے معانیدیکھیے

مُنہ کے لائِق نَہِیں

mu.nh ke laa.iq nahii.nमुँह के लाइक़ नहीं

اصل: ہندی

عبارت

مُنہ کے لائِق نَہِیں کے اردو معانی

 

  • اس قابل نہیں کہ اس سے بات کی جائے، آپ کی حیثیت کے مطابق نہیں

English meaning of mu.nh ke laa.iq nahii.n

 

  • not worthy to talk him, not according to your status

मुँह के लाइक़ नहीं के हिंदी अर्थ

 

  • इस योग्य नहीं कि उससे बात की जाये, आप की हैसियत के मुताबिक़ नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کے لائِق نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کے لائِق نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words