تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ دِکھانے کی باتیں" کے متعقلہ نتائج

مُنہ دِکھانے کی باتیں

شرمساری اور ندامت سے بچنے کے کام ، سرخ رُو ہونے کی باتیں ۔

مُنہ دیکھنے کی باتیں

بناؤٹی اور خوشامد کی باتیں ۔

مُنہ دیکھے کی باتیں

اُوپری باتیں ، ظاہری باتیں ، دکھاوے کی باتیں ۔

مُنہ دِکھانے کی جا نَہ رَہنا

رک : منہ دکھانے کا ٹھکانا نہ رہنا ۔

مُنہ دِکھانے کی صُورَت نَہ ہونا

شرمندگی ہونا ، شرمندگی سے سامنا نہ کرسکنا ، ندامت ہونا ۔

مُنہ دِکھانے کی صُورَت نَہ رَہنا

شرمندگی ہونا ، شرمندگی سے سامنا نہ کرسکنا ، ندامت ہونا ۔

مُنہ زَبانی کی باتیں ہَیں

کہنے کی باتیں ہیں ، صرف زبانی جمع خرچ ہے ، غلط ہے ، کچھ اصلیت نہیں ۔

مُنہ دِکھانے کی جَگَہ نَہ رَہنا

شرمندگی ہونا ، شرمندگی سے سامنا نہ کرسکنا ، ندامت ہونا ۔

مُنہ پَر کی ساری باتیں ہَیں

۔ سب باتیں ظاہر داری کی ہیں۔

مُنہ دِکھانے کی جَگَہ باقی نَہِیں

نہایت شرمندگی یا ندامت کی وجہ سے سامنے نہیں جاسکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ دِکھانے کی باتیں کے معانیدیکھیے

مُنہ دِکھانے کی باتیں

mu.nh dikhaane kii baate.nमुँह दिखाने की बातें

مُنہ دِکھانے کی باتیں کے اردو معانی

  • شرمساری اور ندامت سے بچنے کے کام ، سرخ رُو ہونے کی باتیں ۔

मुँह दिखाने की बातें के हिंदी अर्थ

  • लज्जा और शर्म से बचने के कार्य, प्रतिष्ठित होने की बातें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ دِکھانے کی باتیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ دِکھانے کی باتیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words