تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ دیکھنا

حیرت سے مُنھ دیکھنا، حسرت سے منھ تکنا، تعجُّب سے نظر کرنا، جواب کے انتظار میں یاکچھ مزید گفتگو کے انتظار میں

مُنھ نہ دیکھنا

صورت سے بیزاری ظاہر کرنے کے لئے، بیزار ہونا کی جگہ

دَوا کا مُنھ نَہ دیکْھنا

دوا نہ پینا ، علاج سے قطعاً پرہیز یا نفرت کرنا .

تیرا میرا مُنھ دیکھنا

دوسروں کا سہارا ڈھون٘ڈنا، ہر کسی سے مدد کا خواہاں ہونا

سوتے جاگتے مُنھ دیکھنا

look (at someone) with hope

صُبْح اُٹھ کَر مُنھ دیکھنا

بعض وہم پرست لوگ صبح اُٹھ کر یا تو اپنا منھ آئینے میں دیکھ لیتے ہیں تا کہ کسی منحوس آدمی کا منھ دیکھ کر بدشگونی نہ ہو یا کسی ایسے قریب تر آدمی کا منھ دیکھتے ہیں جس کے منھ کے سعید اور مبارک ہونے کی آزمائش ہو چکی ہو.

دینے والوں کا مُنھ دیکْھنا

طنزیہ کلمہ - خود کنجوس ہیں دوسرے کی سخاوت بھی نہیں دیکھی جاتی.

روزِ بَد کا مُنھ دیکْھنا

رک : روزِ بَد دیکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ دیکھنا کے معانیدیکھیے

مُنھ دیکھنا

mu.nh dekhnaaमुँह देखना

  • Roman
  • Urdu

مُنھ دیکھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • حیرت سے مُنھ دیکھنا، حسرت سے منھ تکنا، تعجُّب سے نظر کرنا، جواب کے انتظار میں یاکچھ مزید گفتگو کے انتظار میں
  • صورت دیکھنا، چہرہ دیکھنا، کسی کے چہرے کا نظارہ کرنا، صبح اٹھ کر پہلے ہی پہل کسی کے مُنھ پر نظر کرنا، آئینہ میں شکل دیکھنا

Urdu meaning of mu.nh dekhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hairat se munah dekhana, hasrat se mu.nh tiknaa, taajjub se nazar karnaa, javaab ke intizaar me.n ya kuchh maziid guftagu ke intizaar me.n
  • suurat dekhana, chehra dekhana, kisii ke chehre ka nazaaraa karnaa, subah uTh kar pahle hii pahal kisii ke munah par nazar karnaa, aa.iina shakl diikhana

English meaning of mu.nh dekhnaa

Compound Verb

  • expect favour from someone, staring with amazement
  • see the face (of), look up to (someone), look at face, looking the face in the mirror

मुँह देखना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • आश्चर्य में मुँह देखना, आशा से मुँह तकना, जवाब के इंतिज़ार में या आगे की चर्चा की प्रतीक्षा में आश्चर्य से देखना
  • सूरत देखना, चेहरा देखना, किसी के चेहरे का नज़ारा करना, सुबह उठ कर पहले पहल किसी के मुँह पर नज़र करना, आईना में शक्ल देखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنھ دیکھنا

حیرت سے مُنھ دیکھنا، حسرت سے منھ تکنا، تعجُّب سے نظر کرنا، جواب کے انتظار میں یاکچھ مزید گفتگو کے انتظار میں

مُنھ نہ دیکھنا

صورت سے بیزاری ظاہر کرنے کے لئے، بیزار ہونا کی جگہ

دَوا کا مُنھ نَہ دیکْھنا

دوا نہ پینا ، علاج سے قطعاً پرہیز یا نفرت کرنا .

تیرا میرا مُنھ دیکھنا

دوسروں کا سہارا ڈھون٘ڈنا، ہر کسی سے مدد کا خواہاں ہونا

سوتے جاگتے مُنھ دیکھنا

look (at someone) with hope

صُبْح اُٹھ کَر مُنھ دیکھنا

بعض وہم پرست لوگ صبح اُٹھ کر یا تو اپنا منھ آئینے میں دیکھ لیتے ہیں تا کہ کسی منحوس آدمی کا منھ دیکھ کر بدشگونی نہ ہو یا کسی ایسے قریب تر آدمی کا منھ دیکھتے ہیں جس کے منھ کے سعید اور مبارک ہونے کی آزمائش ہو چکی ہو.

دینے والوں کا مُنھ دیکْھنا

طنزیہ کلمہ - خود کنجوس ہیں دوسرے کی سخاوت بھی نہیں دیکھی جاتی.

روزِ بَد کا مُنھ دیکْھنا

رک : روزِ بَد دیکھنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone