تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ چَلنا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ چَلنا

منھ چلانا کا لازم، کھاتے رہنا

جِگَر مُنھ کو چَلنا

سخت صدمہ ہونا، بے حد صدمہ ہونا، کلیجہ منھ کو آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ چَلنا کے معانیدیکھیے

مُنھ چَلنا

mu.nh chalnaaमुँह चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنھ چَلنا کے اردو معانی

  • منھ چلانا کا لازم، کھاتے رہنا
  • منھ کا متحرک ہونا، منھ کا ہلنا، منھ کا گردش کرنا (عموماً کچھ کھانے سے)
  • زبان چلنا، زبان درازی ہونا، بک بک کیے جانا، چپ نہ بیٹھنا کہے جانا، خاموش نہ بیٹھنا

Urdu meaning of mu.nh chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mu.nh chalaanaa ka laazim, khaate rahnaa
  • mu.nh ka mutaharrik honaa, mu.nh ka hilnaa, mu.nh ka gardish karnaa (umuuman kuchh khaane se
  • zabaan chalnaa, zabaan daraazii honaa, bakbak ki.e jaana, chup na baiThnaa kahe jaana, Khaamosh na baiThnaa

English meaning of mu.nh chalnaa

  • eat all the time
  • gabble, prattle, talk irrelevantly

मुँह चलना के हिंदी अर्थ

  • मुँह चलाना का अकर्मक, खाते रहना
  • मुँह का गति की अवस्था में होना, मुँह का हिलना, मुँह का चलते रहना (सामान्तया कुछ खाने से)
  • ज़बान चलना, अधिक बोलना, बक-बक किए जाना, चुप न बैठना कहे जाना, ख़ामोश बैठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنھ چَلنا

منھ چلانا کا لازم، کھاتے رہنا

جِگَر مُنھ کو چَلنا

سخت صدمہ ہونا، بے حد صدمہ ہونا، کلیجہ منھ کو آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ چَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ چَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone