تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنفَرِد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنفَرِد کے معانیدیکھیے
مُنفَرِد کے اردو معانی
صفت
- یکتا ، فرد ، بے مثل
- جس کے ساتھ یا جس میں کوئی دوسرا شریک نہ ہو ، تنہا ، اکیلا ؛ الگ ۔
- (کنایۃ ً) پختہ ، حقیقی (زبان)
- (معماری) پتھر ، سیمنٹ وغیرہ کا مرکب ، ٹھوس (انگ : Concrete) ۔
- پُر معنی ، معنی خیز
- ۔(ع) صفت۔ تنہا۔ اکیلا۔ یکتا۔ یگانہ واحد۔
- (فقہ) بغیر اقتدا کی نیت سے نماز پڑھنے والا شخص ، اکیلا نماز پڑھنے والا
- (ادب) غزل کی ہیئت میں لکھا جانے والا مرثیہ ۔
شعر
خود ڈھونڈ لے گا تجھ کو ترا منفرد مقام
راہ طلب میں نقش کف پا سے بچ کے چل
بھیڑ میں گم ہو گئے ہم اپنی انگلی چھوڑ کر
منفرد ہونے کی دھن میں اوروں جیسے ہو گئے
سالہا سال عقیدت سے کھلا رہتا ہے
منفرد راہوں کا آغوش جیالوں کے لیے
English meaning of munfarid
Adjective
- unique, singular, apart, alone, separate, solitary, isolated
मुनफ़रिद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (कनाएৃ) पुख़्ता, हक़ीक़ी (ज़बान)
- (मामारी) पत्थर, सीमेंट वग़ैरा का मुरक्कब, ठोस (अंग : Concrete)
- ۔(ए) सिफ़त। तन्हा। अकेला। यकता। यगाना वाहिद
- एकाकी, अकेला, अद्वितीय, बेजोड़
- एकाकी, अकेला, अद्वितीय, बेजोड़
- जिस के साथ या जिस में कोई दूसरा शरीक ना हो, तन्हा, अकेला , अलग
- पर मानी, मानी ख़ेज़
- यकता, फ़र्द, बेमिसल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنفَرِد)
مُنفَرِد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔