تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنَقَّح" کے متعقلہ نتائج

مُنَقَّح

جھوٹ سے پاک کیا گیا، سچ بات، پاک کیا گیا، پاک کیا ہوا، تنقیح کیا ہوا، اصلاح و درستی شدہ

مُنَقَّح ہونا

صاف ہونا ، واضح ہونا ۔

مُنَقَّح نُسخَہ

تنقیح شدہ نسخہ، غلطیوں سے پاک مسودہ

مُنَقَّح کَرنا

(کلام وغیرہ کو) درست کرنا ، غلطی سے پاک کرنا ، واضح کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنَقَّح کے معانیدیکھیے

مُنَقَّح

munaqqahमुनक़्क़ह

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: علم الکلام

اشتقاق: نَقَحَ

  • Roman
  • Urdu

مُنَقَّح کے اردو معانی

صفت

  • جھوٹ سے پاک کیا گیا، سچ بات، پاک کیا گیا، پاک کیا ہوا، تنقیح کیا ہوا، اصلاح و درستی شدہ
  • (مجازا ً) واضح اور صاف (کلام)

Urdu meaning of munaqqah

  • Roman
  • Urdu

  • jhuuT se paak kiya gayaa, sachch baat, paak kiya gayaa, paak kyaa hu.a, tanqiih kyaa hu.a, islaah-o-durustii shuudaa
  • (mujaazaa ) vaazih aur saaf (kalaam

English meaning of munaqqah

Adjective

  • edited (text)
  • made manifest or clear, refined, corrected, elucidated

मुनक़्क़ह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह बात जिसे झूठ से पाक कर दिया गया हो, सच्ची बात, शुद्ध और निर्मल, जो विषय या मुआमला छानबीन करके स्पष्ट कर दिया गया हो, पाक क्या हुआ
  • स्पष्ट और संक्षिप्त (शब्द)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنَقَّح

جھوٹ سے پاک کیا گیا، سچ بات، پاک کیا گیا، پاک کیا ہوا، تنقیح کیا ہوا، اصلاح و درستی شدہ

مُنَقَّح ہونا

صاف ہونا ، واضح ہونا ۔

مُنَقَّح نُسخَہ

تنقیح شدہ نسخہ، غلطیوں سے پاک مسودہ

مُنَقَّح کَرنا

(کلام وغیرہ کو) درست کرنا ، غلطی سے پاک کرنا ، واضح کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنَقَّح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنَقَّح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone