تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنازَلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُنازَلَہ

۔ (تصوف) وہ حال جو سالک پر اثنائے سلوک میں گزرتا ہے ۔ تین منازلہ مشہور ہیں ۔۔۔۔۔ تفصیل اس کی کتب تصوف میں ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنازَلَہ کے معانیدیکھیے

مُنازَلَہ

munaazalaमुनाज़ला

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: تصوف

اشتقاق: نَزَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُنازَلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ (تصوف) وہ حال جو سالک پر اثنائے سلوک میں گزرتا ہے ۔ تین منازلہ مشہور ہیں ۔۔۔۔۔ تفصیل اس کی کتب تصوف میں ہے ۔
  • ۔ اکھاڑے میں اتر کر آمنے سامنے لڑنا ، دوبدو لڑائی ، کشتی ۔ کشتی کے بہت سے طریقے اور مدارج اور قسمیں ہیں ، منجملہ ان کے مسابقہ اور منازلہ ۔۔۔۔۔ معرکہ اور شباک ۔

Urdu meaning of munaazala

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (tasavvuf) vo haal jo saalik par asnaa.e suluuk me.n guzartaa hai । tiin munaazilaa mashhuur hai.n ।।।।। tafsiil us kii kutub tasavvuf me.n hai
  • ۔ akhaa.De me.n utar kar aamne saamne la.Dnaa, do badduu la.Daa.ii, kashtii । kshati ke bahut se tariiqe aur madaarij aur kisme.n hai.n, minjumla un ke masah baqqaa aur munaazilaa ।।।।। maarka aur shabaak

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنازَلَہ

۔ (تصوف) وہ حال جو سالک پر اثنائے سلوک میں گزرتا ہے ۔ تین منازلہ مشہور ہیں ۔۔۔۔۔ تفصیل اس کی کتب تصوف میں ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنازَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنازَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone