تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنافِق" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنافِق کے معانیدیکھیے

مُنافِق

munaafiqमुनाफ़िक़

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: مُنافِقِین

مادہ: نَفَق

موضوعات: دینیات اسلام

اشتقاق: نَفَقَ

مُنافِق کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار
  • جو ظاہر میں مسلمان اور باطن میں کافر ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، (مجازاً) دشمن اسلام
  • (ہیت) ستارہ عطارد جو سعد کے ساتھ سعد اور نحس کے ساتھ نحس ہے

شعر

English meaning of munaafiq

Noun, Masculine, Singular

मुनाफ़िक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • मुनाफक़त करने वाला, दोहरे चरित्र वाला जिसके दिल में कुछ और ज़बान पर कुछ, दिल में कीना रखने वाला, बहुमुख, पाखंडी, रियाकार, मक्कार
  • (लाक्षणिक) जिसकी देखने में मुसलमान लगे लेकिन वास्तव में मुसलमान न हो, जो धोका देने के लिए मुसलमान बनने का ढोंग करे (लाक्षणिक) इस्लाम का दुशमन
  • (खगोल विद्या) बुध ग्रह जो शुभ के साथ शुभ और अशुभ के साथ अशुभ है

مُنافِق کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنافِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنافِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words