تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھوں میں مِن٘ہدی لَگانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھوں میں مِن٘ہدی لَگانا

ہاتھوں پر مہندی ملنا ، ہاتھوں پر حنا بندی کرنا ، خوشی کا اظہار کرنا ۔

ہاتھوں لَگانا پَیروں بُجھانا

خود تکلیف پہنچانا اور خود ہی مداوا کرنا ، بہر صورت تکلیف دینا ۔

ہاتھوں پَر مُہریں لَگانا

ہاتھوں یا بازوؤں پر مہر ثبت کرنا ؛ مراد : غلام بنانا ؛ اپنی رعیت میں شامل کرنا ۔

ہاتھوں میں آ جانا

اختیار میں آنا ، قابو میں آنا ۔

ہاتھوں میں ناگ کِھلانا

خطرناک کام کرنا (رک : ہاتھ میں سانپ کھلانا) ۔

ہاتھوں میں ہاتھ ڈالْنا

اپنے دوست یا ساتھی کا ہاتھ پکڑنا ؛ انتہائی خلوص اور محبت کا اظہار کرنا.

ہاتھوں میں کِھلَونا ہونا

دوسروں کے اشاروں یا حکم پر چلنا ، کسی کے کہے میں ہونا ۔

ہاتھوں میں ہاتھ ہونا

ایک دوسرے کے ہاتھوں کو پکڑے ہونا نیز ساتھ دینا .

ہاتھوں میں لے لینا

۔ سنبھالنا۔ ؎

ہاتھوں میں ہاتھ دینا

کسی کو ہاتھ پکڑانا ؛ ساتھ دینا ؛ ایک راستے پر چلنا ؛ ہم مزاج ہونا ؛ متحد و متفق ہونا نیز مرید ہونا ، بیعت کرنا ، (رک : ہاتھ میں ہاتھ دینا)۔

ہاتھوں میں کِھلَونا بَنْنا

دوسروں کے اشارے پر چلنا ۔

ہاتھوں میں لینا

اپنے قبضے میں لانا ، قابو میں لینا ، اختیار میں لینا۔

ہاتھوں میں ہونا

رک : ہاتھ میں ہونا ؛ ہاتھوں سے پکڑا ہوا ہونا ، ہاتھ میں موجود ہونا

ہاتھوں میں رَکْھنا

نہایت حفاظت سے رکھنا ؛ ناز و نعم سے پالنا ، آرام سے رکھنا .

ہاتھوں میں رَہْنا

قبضے میں رہنا ، تصرف میں رہنا ، پاس ہونا ۔

ہاتھوں میں دینا

ہاتھوں میں تھمانا ۔

ہاتھوں میں دے دینا

ہاتھوں میں تھمانا ۔

ہاتھوں میں سونا کھیلْنا

کثیر دولت رکھنا ، بہت سا مال و اسباب ہونا ، نہایت دولت مندی کی حالت ہونا ۔

ہاتھوں میں مِہن٘دی مَلْنا

ہاتھوں میں مہندی لگانا ؛ خوشی کا اظہار کرنا ۔

ہاتھوں میں کَٹھ پُتلی بَنْنا

دوسروں کے اشاروں پر چلنا یا کام کرنا ، اپنے اختیار سے کچھ نہ کر پانا ۔

ہاتھوں میں کَٹھ پُتلی بَنا رَہنا

دوسروں کے اشاروں پر چلنا یا کام کرنا ، اپنے اختیار سے کچھ نہ کر پانا ۔

ہاتھوں میں سان٘پ کِھلانا

جان جوکھوں کا کام کرنا ؛ خطرناک کام کرنا (رک : ہاتھ میں سان٘پ کھلانا) ۔

ہاتھوں میں پَڑنا

قبضے میں آنا ، تصرف میں آنا ۔

مُن٘ہ میں لَگام لَگانا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

مُن٘ہ میں مُہر لَگانا

۔ متعدی۔ کنایہ ہے خاموش کردینے خاموش ہوجانے سے۔

ہاتھوں میں سے نِکَل جانا

رک : ہاتھوں سے نکلنا ؛ مر جانا ۔

مُن٘ہ میں لَگانا

کوئی چیز منھ پر ملنا.

حُرْمَت میں بَٹَّہ لَگانا

بے عزّت کرنا ، ذلیل کرنا .

پَلُّو میں گِرَہ لَگانا

ہَوا میں گِرَہ لَگانا

دھوکا دینا ۔

بارُوت میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا ، ابھارنا ، مشتعل کرنا.

پَرْدے میں گِرْدہ لَگانا

رک : پردے میں سوراخ کرنا .

ذات میں بَٹَّہ لَگانا

کُرْیال میں غُلَّہ لَگانا

رک : کریال میں ڈھیلا لگانا.

کَھپْری مُن٘ہ میں لَگانا

۔(عو) کنایۃً۔ تہمت لگانا۔ رسواکرنا۔

شان میں ہَٹَّہ لَگانا

عزت و مرتبہ میں فرق آنا ، بے عزتی ہونا ۔

بارُود میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا ، ابھارنا ، مشتعل کرنا.

ہاتھوں تَلے

ہاتھوں کے نیچے ؛ حفاظت یا نگرانی میں نیز موجودگی میں ۔

پَرْدے میں زَرْدَہ لَگانا

رک : پردے میں سوراخ کرنا .

ہاتھوں تَن٘گ آنا

سخت بیزار ہونا ، بہت پریشان ہونا ۔

ہاتھوں تَن٘گ ہونا

رک : ہاتھوں تنگ آنا ۔

ہاتھوں سے نِکَلن٘ا

قابو سے باہر ہو جانا ، بس میں نہ رہنا ، اختیار میں نہ رہنا ۔

ہاتھوں میں گَٹّے پَڑ جانا

ہاتھوں میں جابجا کھال کا سخت ہوجانا (سخت کام یا مشقت کی وجہ سے) ۔

ہاتھوں میں گَٹّھے پَڑ جانا

ہاتھوں میں جابجا کھال کا سخت ہوجانا (سخت کام یا مشقت کی وجہ سے) ۔

ہاتھوں کا مَیل

حقیر چیز ، معمولی شے ، بے حیثیت چیز ؛ مراد : دولت ، روپیہ پیسہ ۔

ہاتھوں کو مَلْنا

رک : کف ِافسوس ملنا ؛ پشیماں ہونا ، پچھتانا ، افسوس کرنا ۔

ہاتھوں پَر آنا

(بیماری کے سبب) انتہائی لاغر اور کمزور ہو جانا ، اتنا کمزور ہو جانا کہ بہ آسانی اٹھا لیا جائے نیز لب دم ہو جانا ، نزع یا موت کا عالم ہونا ۔

ہاتھوں ہاتھ نِکَلنا

کسی چیز کا فوراً بک جانا ، تیزی سے فروخت ہو جانا ، قبول عام حاصل ہونا ۔

ہاتھوں کو پَھیلانا

رک : ہاتھ پسارنا ؛ دست سوال دراز کرنا ۔

ہاتھوں ہاتھ بِکنا

بہت جلد بِک جانا ، جلد فروخت ہو جانا۔

ہاتھوں پَہ لانا

ہاتھوں پر رکھ کر لے جانا ۔

ہاتھوں پَر لینا

(کوئی چیز) ہاتھوں پر اس طرح لینا کہ گرنے نہ پائے ؛ مراد : سنبھال لینا ، قابو میں رکھنا ۔

ہاتھوں پَر اُٹھانا

بہت عزت دینا ، خوب پذیرائی کرنا ۔

ہاتھوں ہاتھ آنا

دست بدست آنا ، جلدی آنا ، فوراً پہنچنا ۔

ہاتھوں ہاتھ لانا

۔ احترام سےلانا۔؎

ہاتھوں لے لینا

سنبھالنا ، بہت خیال رکھنا .

ہاتھوں بِک جانا

بندئہ بے دام ہونا ، ہر بات زر خرید غلام کی طرح ماننا ؛ نہایت والہ و شیدا ہو جانا ۔

ہاتھوں پَہ نَچانا

رک : انگلیوں پر نچانا ۔

ہاتھوں ہاتھ لینا

دست بدست لینا، تھام لینا، پکڑ لینا

گھاؤ میں نون مِرْچ لَگانا

۔ (کنایۃً) دُکھ پر دُکھ پونہچانا۔ (ایامیٰ) تسلّی کی جگہ مرنے والے کی خوبیاں یاد دلائیں یعنی مرہم کے عوض گھاؤ میں نون مرچیں لگائیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھوں میں مِن٘ہدی لَگانا کے معانیدیکھیے

ہاتھوں میں مِن٘ہدی لَگانا

haatho.n me.n me.nhdii lagaanaaहाथों में मेंहदी लगाना

محاورہ

ہاتھوں میں مِن٘ہدی لَگانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ہاتھوں پر مہندی ملنا ، ہاتھوں پر حنا بندی کرنا ، خوشی کا اظہار کرنا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हाथों में मेंहदी लगाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • हाथों पर मेहंदी मिलना, हाथों पर हिनाबंदी करना, ख़ुशी का इज़हार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھوں میں مِن٘ہدی لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھوں میں مِن٘ہدی لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words