تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُمکِنات" کے متعقلہ نتائج

مُمکِنات

ہو سکنے والی باتیں یا امور؛ (منطق) جن باتوں کا ہونا یا نہ ہونا ضروری نہ ہو، وہ باتیں جن کا ہونا ممکن ہو

مُمکِنات میں سے نَہ ہونا

مُمکِنات و مَوجُودات

نا مُمکِنات

ناممکن، جن کا ہونا نا ممکن ہو، ناممکن الوقوع

اردو، انگلش اور ہندی میں مُمکِنات کے معانیدیکھیے

مُمکِنات

mumkinaatमुम्किनात

اصل: عربی

وزن : 2121

واحد: مُمکِن

موضوعات: منطق

اشتقاق: مَكَنَ

مُمکِنات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ہو سکنے والی باتیں یا امور؛ (منطق) جن باتوں کا ہونا یا نہ ہونا ضروری نہ ہو، وہ باتیں جن کا ہونا ممکن ہو
  • وجود، ہستی، مخلوق، ہر شے دو ممکنات کے بین بین لٹک رہی تھی
  • کل موجودات، عالم امکاں، کائنات (خدائے تعالیٰ کی ذات کے سوا)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mumkinaat

Noun, Masculine, Plural

  • possibilities

मुम्किनात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • वो बातें जिनका होना संभव हो, वो बातें जिन का होना मुम्किन हो

مُمکِنات کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُمکِنات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُمکِنات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words