تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُماس" کے متعقلہ نتائج

مُماس

چھونے والا، چھوتا ہوا، مجازاً: متصل، قریب، ملا ہوا

مُماسَّہ

مس کرنا ؛ (ہندسہ) قائم الزاویہ مثلث میں زاویہء حادہ کا عمل جو مثلث کی متخالف ساق کے مقابلے میں متصلہ ساق کی حسابی نسبت کے برابر ہو(Tangent) ۔

مُماسی

(ہندسہ) دائرے وغیرہ کو ایک نقطے پر چھونے والا خط ، خط مماس ۔

مُماسَت

باہم لمس کرنا، فلسفہ: ملنا، ارتباط، اتصال (عموماً دو چیزوں کا)

مُماسِخ

اچھی صورت کو بدصورتی میں بدل دینے والا

نُقطَۂ مُماس

(اقلیدس) سطح کو ایک نقطے پر چھونے والا (خط) جو متقاطع نہ ہو ، خط تقسیم ، جو کسی قوس یا خم یا سطح کو چھوتا ہو ، رک:نقطہ تماس .

خَطِّ مُماس

(ہندَسہ) وہ خط جو دائرے کو مس کرے مگر اُس کو قطع نہ کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُماس کے معانیدیکھیے

مُماس

mumaasमुमास

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: ہیئت ہندسہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُماس کے اردو معانی

صفت

  • چھونے والا، چھوتا ہوا، مجازاً: متصل، قریب، ملا ہوا
  • اقلیدس/ہیئت: سطح کو ایک نقطے پر چھونے والا (خط) جو متقاطع نہ ہو، خط مستقیم، جو کسی قوس، خم یا سطح کو چھوتا ہو، کوئی تماس، قوس یا سطح
  • مماسہ اس علم میں ان کی سب سے نمایاں خدمت ان کا وہ شیڈول ہے جو زاویہ جیب (Sine) اور مماس (Tangent) کے تفاعل سے متعلق ہے

Urdu meaning of mumaas

  • Roman
  • Urdu

  • chhuune vaala, chhuutaa hu.a, majaaznah muttasil, qariib, mila hu.a
  • uqliidas/haiytah satah ko ek nuqte par chhuune vaala (Khat) jo matikaa taa na ho, Khat-e-musatqiim, jo kisii qaus, Kham ya satah ko chhuutaa ho, ko.ii tamaas, qaus ya satah
  • mamaasaa is ilam me.n in kii sab se numaayaa.n Khidmat un ka vo shaiDuul hai jo zaaviiyaa jeb (Sine) aur mumaas (Tangent) ke tafaa.ul se mutaalliq hai

English meaning of mumaas

Adjective

  • touching, adjacent, tangent

Noun, Masculine

  • tangent

مُماس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُماس

چھونے والا، چھوتا ہوا، مجازاً: متصل، قریب، ملا ہوا

مُماسَّہ

مس کرنا ؛ (ہندسہ) قائم الزاویہ مثلث میں زاویہء حادہ کا عمل جو مثلث کی متخالف ساق کے مقابلے میں متصلہ ساق کی حسابی نسبت کے برابر ہو(Tangent) ۔

مُماسی

(ہندسہ) دائرے وغیرہ کو ایک نقطے پر چھونے والا خط ، خط مماس ۔

مُماسَت

باہم لمس کرنا، فلسفہ: ملنا، ارتباط، اتصال (عموماً دو چیزوں کا)

مُماسِخ

اچھی صورت کو بدصورتی میں بدل دینے والا

نُقطَۂ مُماس

(اقلیدس) سطح کو ایک نقطے پر چھونے والا (خط) جو متقاطع نہ ہو ، خط تقسیم ، جو کسی قوس یا خم یا سطح کو چھوتا ہو ، رک:نقطہ تماس .

خَطِّ مُماس

(ہندَسہ) وہ خط جو دائرے کو مس کرے مگر اُس کو قطع نہ کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُماس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُماس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone