تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْتَزِم" کے متعقلہ نتائج

مُلْتَزِم

(فقہ) خانہء کعبہ میں وہ حصہ جو دروازۂ کعبہ اور حجر اسود کے درمیان واقع ہے ، مقام جہاں پر طواف سے ہو کر دعا کی جاتی ہے اور جہاں کی گئی دعا شرعاً مقبول بتائی گئی ہے اسے ملتزم اس لیے کہتے ہیں کہ یہاں آں حضور صلی اﷲ علیہ وسلم نے لیٹ کر دعا مانگی تھی اسی لزوم کے باعث اسے ملترم کہتے ہیں

مُلْتَزِمان

ملتزم (رک) کی جمع ، اپنے پر لازم کرنے والا مصاحبین ؛ نوکر چاکر ، ملتزمین ۔

مُلْتَزِمِین

ملتزم (رک) کی جمع ، اپنے پر لازم کرنے والے مصاحبین ، نوکر چاکر ، ملتزمان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَزِم کے معانیدیکھیے

مُلْتَزِم

multazimमुल्तज़िम

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: فقہ

اشتقاق: لَزِمَ

  • Roman
  • Urdu

مُلْتَزِم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فقہ) خانہء کعبہ میں وہ حصہ جو دروازۂ کعبہ اور حجر اسود کے درمیان واقع ہے ، مقام جہاں پر طواف سے ہو کر دعا کی جاتی ہے اور جہاں کی گئی دعا شرعاً مقبول بتائی گئی ہے اسے ملتزم اس لیے کہتے ہیں کہ یہاں آں حضور صلی اﷲ علیہ وسلم نے لیٹ کر دعا مانگی تھی اسی لزوم کے باعث اسے ملترم کہتے ہیں
  • گھاٹ یا سڑک وغیرہ کا محصول وصول کرنے والا افسر یا کارندہ .
  • کاشت کار ، زمیندار ؛ مزدور
  • ۔(ع۔ بالضم وفتح سوم وکسر چہارم)صفت۔اپنے اوپرکوئی چیز یا فعل لازم کرلینے والا ۲۔(ع۔ بفتح چہارم) مذکر بیت اللہ میں رکن یمانی کے سامنے ایک مقام ہے جہاں حاجت مندوں کی دعائیں قبول ہوتی ہیں۔

صفت

  • (لفظاً) التزام کرنے والا ؛ (مجازاً) اپنے لیے کوئی چیز یا فعل لازم قرار دینے والا ؛ (کنا یۃ ً) ساتھ رہنے والا ، لازم و ملزوم کی طرح ساتھ ساتھ ، وابستہ
  • پیچھے آنے والا ، ملا ہوا ؛ سزا یافتہ ؛ مجبور (جامع اللغات) ۔

Urdu meaning of multazim

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh) khaanaa-e-kaaabaa me.n vo hissaa jo darvaaza-e-kaaabaa aur hajr-e-asvad ke daramyaan vaaqya hai, muqaam jahaa.n par tavaaf se ho kar du.a kii jaatii hai aur jahaa.n kii ga.ii du.a sharaN maqbuul bataa.ii ga.ii hai use multazim is li.e kahte hai.n ki yahaa.n aa.n huzuur sillii allaah alaihi vasallam ne leT kar du.a maangii thii usii lazuum ke baa.is use malatram kahte hai.n
  • ghaaT ya sa.Dak vaGaira ka mahsuul vasuul karne vaala afsar ya kaarinda
  • kaashtakaar, zamiindaar ; mazduur
  • ۔(e। baalzam vaftah som vaksar chahaarum)sifat।apne u.upar ko.ii chiiz ya pheale laazim kar lene vaala २।(e। baphtaa chahaarum) muzakkar baitullaah me.n rukan yamaanii ke saamne ek muqaam hai jahaa.n haajat mando.n kii du.aae.n qabuul hotii hai.n
  • (lafzan) iltizaam karne vaala ; (majaazan) apne li.e ko.ii chiiz ya pheale laazim qaraar dene vaala ; (kannaa yan) saath rahne vaala, laazim-o-malzuum kii tarah saath saath, vaabasta
  • piichhe aane vaala, mila hu.a ; sazaa yaaftaa ; majbuur (jaami alalGaat)

English meaning of multazim

Noun, Masculine

  • a toll-gatherer, place for prayer near southern corner of Ka'aba

मुल्तज़िम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपने ऊपर लाज़िम या जुरूरी | करनेवाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُلْتَزِم

(فقہ) خانہء کعبہ میں وہ حصہ جو دروازۂ کعبہ اور حجر اسود کے درمیان واقع ہے ، مقام جہاں پر طواف سے ہو کر دعا کی جاتی ہے اور جہاں کی گئی دعا شرعاً مقبول بتائی گئی ہے اسے ملتزم اس لیے کہتے ہیں کہ یہاں آں حضور صلی اﷲ علیہ وسلم نے لیٹ کر دعا مانگی تھی اسی لزوم کے باعث اسے ملترم کہتے ہیں

مُلْتَزِمان

ملتزم (رک) کی جمع ، اپنے پر لازم کرنے والا مصاحبین ؛ نوکر چاکر ، ملتزمین ۔

مُلْتَزِمِین

ملتزم (رک) کی جمع ، اپنے پر لازم کرنے والے مصاحبین ، نوکر چاکر ، ملتزمان ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتَزِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتَزِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone