تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلک گِیر" کے متعقلہ نتائج

مُلک گِیر

تمام ملک میں پھیلا یا چھایا ہوا، جیسے : ملک گیر پیغام، ملک گیر تحریک وغیرہ

مُلک گِیر جَماعَت

کوئی انجمن، تنظیم یا ادارہ جو پورے ملک میں مقبول یا موثر ہو

مُلک گِیر تَنظِیم

انجمن یا جماعت جو سارے ملک میں پھیلی ہوئی ہو ۔

مُلک گِیر تَحرِیک

تحریک جو پورے ملک میں پھیلی ہوئی ہو ، ملکی سطح پر چلنے والی تحریک۔

مُلک گِیر پَیمانے پَر

ملکی سطح پر، بڑے پیمانے پر، ہمہ گیری کے ساتھ

مُلک گِیری

ملک پر تسلط قائم کرنا، علاقے فتح کرنا، سلطنت کی حدود بڑھانا، ملک لینا، حکومت، سلطنت، فتوحات، سیاسی معاملات

مُلک گِیری کَرنا

ملک فتح کرنا ، حکمرانی کرنا ، حکومت کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلک گِیر کے معانیدیکھیے

مُلک گِیر

mulk-giirमुल्क-गीर

اصل: فارسی

Roman

مُلک گِیر کے اردو معانی

صفت

  • تمام ملک میں پھیلا یا چھایا ہوا، جیسے : ملک گیر پیغام، ملک گیر تحریک وغیرہ
  • ملک فتح کرنے والا، ملک لینے والا، علاقہ چھین لینے والا، غالب، فاتح
  • ملک کا انتظام کرنے والا

Urdu meaning of mulk-giir

Roman

  • tamaam mulak me.n phailaa ya chhaayaa hu.a ; jaise ha mulak giir paiGaam, mulak giir tahriik vaGaira
  • mulak fatah karne vaala, faatih, ilaaqa chhiin lene vaala, mulak lene vaala, mulak ka intizaam karne vaala

English meaning of mulk-giir

Adjective

  • spread across the country
  • conqueror

मुल्क-गीर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तमाम मुल्क में फैला या छाया हुआ, जैसे: मुल्क-गीर पैग़ाम, मुल्क-गीर तहरीक आदि
  • किसी देश पर विजय पाने वाला, देश पर क़ब्ज़ा करने वाला, इलाक़ा छीन लेने वाला, विजयी, फ़ातेह
  • देश की सत्ता संभालने वाला, देश के लिए प्रबंध करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُلک گِیر

تمام ملک میں پھیلا یا چھایا ہوا، جیسے : ملک گیر پیغام، ملک گیر تحریک وغیرہ

مُلک گِیر جَماعَت

کوئی انجمن، تنظیم یا ادارہ جو پورے ملک میں مقبول یا موثر ہو

مُلک گِیر تَنظِیم

انجمن یا جماعت جو سارے ملک میں پھیلی ہوئی ہو ۔

مُلک گِیر تَحرِیک

تحریک جو پورے ملک میں پھیلی ہوئی ہو ، ملکی سطح پر چلنے والی تحریک۔

مُلک گِیر پَیمانے پَر

ملکی سطح پر، بڑے پیمانے پر، ہمہ گیری کے ساتھ

مُلک گِیری

ملک پر تسلط قائم کرنا، علاقے فتح کرنا، سلطنت کی حدود بڑھانا، ملک لینا، حکومت، سلطنت، فتوحات، سیاسی معاملات

مُلک گِیری کَرنا

ملک فتح کرنا ، حکمرانی کرنا ، حکومت کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلک گِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلک گِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone