تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُلک گِیری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُلک گِیری کے معانیدیکھیے
مُلک گِیری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ملک پر تسلط قائم کرنا، علاقے فتح کرنا، سلطنت کی حدود بڑھانا، ملک لینا، حکومت، سلطنت، فتوحات، سیاسی معاملات
شعر
ملک گیری کی ہوس میں ہو تو فتنہ خود ہی
اور فتنہ کو مٹائے تو قتال اچھا ہے
یہ ہم بھی جانتے ہیں ملک گیری شوق ہے بیجا
مگر ہم جیت کر فوراً علاقہ چھوڑ دیتے ہیں
فتح دیجو تو اسے یا شہ مرداں کہ ترا
ملک گیری کو جو ہے اب یہ سلیماںؔ نکلا
English meaning of mulk-giirii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- patriotism, trolling the native country, annexation of a territory, territorial acquisition or conquest
मुल्क-गीरी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- देशों को जीतना, दूसरे देशों को जीतना, दूसरे देशों को अपने अधीन करना, विजय अभियान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُلک گِیری)
مُلک گِیری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔